aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "machine"
گھر کے ٹکسال کی مشینوں میںدل کا وہ شور وہ شغب ہے ابھی
یہ مشینوں کی چکا_چوند یہ دور_آلاتاس میں ہر چیز مقدر ہے مروت کے سوا
چل رہی ہے جس سے جسمانی مشینکوئی پوشیدہ کمانی اور ہے
مشینیں کام اپنا کر رہی ہیںہمیں بھی اپنے جیسا کر رہی ہیں
اب تو ہم بن گئے ہیں ایک مشیناب ہمارا ہے نام آٹھ سے پانچ
لگ گیا اک مشین میں میں بھیشہر میں لے کے آ گیا کوئی
یہ کڑھائی ہے اس کے ہاتھ کی اوردیکھنے میں مشین جیسی ہے
آدمی اب مشینوں کی دنیا میں ہےجذبۂ_دل کی ہر اک نوا گم ہوئی
مشین دیکھتی ہے سوچتی ہے بولتی ہےہمارا آپ کا اب کام کیا زمانے میں
جس کے لئے بنا ہے اسی کام کا نہیںانسان اپنے وقت کی بگڑی مشین ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books