aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "normal"
عجب گداز طبیعت ہے آپ کی جوادؔذرا سی بات ہوئی اور چھلک پڑے آنسو
نصیب دل کو بھلا کب رہی فراوانیاور اب تو ویسے بھی مدت کا قحط پڑ گیا ہے
اس کھردری غزل کو نہ یوں منہ بنا کے دیکھکس حال میں لکھی ہے مرے پاس آ کے دیکھ
آؤ نکلیں انا کے خول سے ابرابطے پھر بحال ہو جائیں
بینائی سے باہر کبھی اندر مجھے دیکھےممکن ہی نہیں ہے وہ برابر مجھے دیکھے
قریب تھا کہ تعلق بحال ہو جاتاعجب خموشی مگر درمیان بیٹھ گئی
لگتا نہیں کہ اس سے مراسم بحال ہوںمیں کیا کروں کہ تھوڑا سا پاگل تو میں بھی ہوں
اور سب کچھ بحال رکھا ہےایک بس عشق ٹال رکھا ہے
مجھے ایسا لگتا ہے جیسے آنکھ سے خواب کاوہ جو رابطہ سا بحال تھا سو نہیں رہا
افضلؔ کچھ اس طرح کی اچانک ہوا چلیسانسیں بحال رکھنا بھی دشوار ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books