aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "park"
گھر سے نکلے چوک گئے پھر پارک میں بیٹھےتنہائی کو جگہ جگہ بکھرایا ہم نے
ہر گام پہ چند آنکھیں نگراں ہر موڑ پہ اک لیسنس طلباس پارک میں آخر اے اکبرؔ میں نے تو ٹہلنا چھوڑ دیا
ہے یہ وقت سیر بستاں پھلیں ہم بھی ساتھ اے جاںکہا سن کے یہ ارے میاں کوئی تم بھی ہو تماشا
یہ نہیں کہتا کہ صیاد اب مجھے آزاد کردو گھڑی کو بہر گلگشت گلستاں چھوڑ دے
اب اس کے بعد سفر پارک تحیر ہےبتا رہا ہوں تمہیں انتباہ تھوڑی ہے
اے سرو قد گیا ہوں پئے سیر باغ جبلپٹا ہوں شجر سے ترے اشتباہ میں
اب کہاں وہ فصل گل اور اب کہاں جوش بہاربہر گلگشت چمن وہ خوش خرام آیا تو کیا
پاؤں کا یاں ذکر کیسا صاف ہے ایسی زمیںدل پھسلتے ہیں دم_رفتار قیصر_باغ میں
ٹھیک ہے پروازؔ ہم کو مل نہ پائیں منزلیںچھوڑ دیں امید کا میدان ایسا کچھ نہیں
اس جگہ شہر ہونا چاہیے تھاسامنے دیکھیے تو جنگل ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books