aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phone"
ہیں فون پہ کس کے ساتھ باتیںاور ذہن کہاں بھٹک رہا ہے
خوشی یہ ہے کہ مرے گھر سے فون آیا ہےستم یہ ہے کہ مجھے خیریت بتانا ہے
وہ تیرا ہجر کی شب فون رکھنے سے ذرا پہلےبہت روتے ہوئے کہنا محبت مر نہیں سکتی
فون پر گیت جو سناتے تھےاب وہ کس کو سنایا کرتے تھے
وہ فون کر کے مرا حال پوچھ لیتا ہےنمک حراموں کی کیٹگری بھی ہوتی ہے
اگر ہوں غصے میں پھر بھی میں چاہتا یہ ہوںمیں صرف ہجر کہوں اور فون کٹ جائے
باتیں کرنا فون پہ جان اب چھوڑو بھیخواب میں آؤ میں بھی سونے والا ہوں
کوئی سنتا نہ ہو کہیں عاصمؔیوں نہ کر اس سے فون پر باتیں
بیٹا بیٹی فون پر اکثر بتاتے ہیں مجھےوقت ملتا ہی نہیں ہے گاؤں آنے کے لئے
وہ بھی خاموش ہو گیا میں بھییوں لگا جیسے فون کٹ گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books