aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "plato"
ضمیر پاک و نگاہ بلند و مستئ شوقنہ مال و دولت قاروں نہ فکر افلاطوں
ہوش کا دعویٰ ہے بے ہوشوں کو زیر آسماںخم نشیں مثل فلاطوں سب ہیں اس خم خانہ میں
دختر رز مثل افلاطوں ہے جب تک خم میں ہےنشہ میں اپنے سے باہر ہوں یہ دانائی نہیں
دل ناداں کی ہے کیا اصل اگر بقراط بھی ہوتاتو آتا وہ بھی دم میں اس بت عیار و پر فن کے
ہم اپنا نفس امارہ سمجھنے سے رہے قاصرکتاب نفس پڑھ کر آگے افلاطون سے نکلے
بقراط کیا مسیح بھی دیکھیں تو دیں جوابتیرے مریض عشق کا ہے لا دوا مرض
تو بقراط دوراں ہے ناصح مگر ہمسنیں گے نہ تیرے مقالات ہرگز
اب کہ سقراط اور فلاطوں سبمیری گفتار سے نکل آئے
تھی فلاطوں کی جو جمہور سے رو گردانیہم سمجھتے تھے خرافات خرافات نہیں
سنا کرتا سدا باتیں اگر بقراط و لقماں کیتو پھر اس بزم ہستی کے طرح داروں سے کیا کہتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books