aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "polish"
کار ہنر سنوارنے والوں میں آئے گاجب بھی ہمارا نام حوالوں میں آئے گا
یہ سنگ مرمری ناخن یہ کتھئی پالشکہ کوئی دیکھے تو کہہ دے ہمارے گھاؤ بناؤ
تنہائی میں آ جاتی ہیں حوریں مرے گھر میںچمکاتے ہیں مسجد کے در و بام فرشتے
تیرے دانتوں کے تصور سے نہ تھا گر آب دارجو بہا آنسو وہ در بے بہا کیونکر ہوا
جب تک نہ نظر آؤ گے ایسا کریں گے ہمہر روز اک خدا کو تراشا کریں گے ہم
سحر نے مجھ کو مظفرؔ نہیں کیا صیقلمری نظر میں چمک رت جگے سے آئی ہے
صورت ایک تراشوں گا تو سو رہ جائیں گیکیوں پتھر کو سبک کروں میں پیکر ویکر کیا
گھسے ہوؤں کو نئی فکر دے رہا ہوں شادؔمنجھے ہوؤں کو سکھانے کی بات کرتا ہوں
مرقع کھینچتے ہیں باغ کا جو حسن قدرت سےگل شاداب کا کیا رنگ کیا روغن بناتے ہیں
بھاڑ میں جائے یہ تہذیب کلامبات کہنے میں بھی دشواری لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books