aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "poll"
جزیہ وصول کیجئے یا شہر اجاڑیےاب تو خدا بھی آپ کی مرضی کا ہو گیا
ہم اسے بھول گئے تو بھی نہ پوچھا اس نےہم سے کافر سے بھی جزیہ نہیں مانگا اپنا
سب سے ممتاز کیا میری طلب نے اس کواب کے عشاق میں جب رائے شماری ہوئی ہے
ہر دفعہ میں سوال کرتی تھیاب کہ بس فیصلہ کیا میں نے
ہر نظر انتخاب ہو جائےآپ اپنا جواب ہو جائے
سب کے سب لا_جواب بیٹھے ہیںہے سوالوں میں کتنا دم اس کے
ہم نے پیچیدہ وہ سوال کیاآپ کو لا_جواب ہونا تھا
اب آئیں یا نہ آئیں ادھر پوچھتے چلوکیا چاہتی ہے ان کی نظر پوچھتے چلو
ہر چہرۂ_سوال سے کرتے ہو خود سوالتم لوگ بھی ہو شہر میں کیا لا_جواب لوگ
کچھ پکڑ میں نہیںسب ہوا سا لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books