aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "reaction"
ستم کے بہت سے ہیں رد عملضروری نہیں چشم تر کیجیے
دی ہے وحشت تو یہ وحشت ہی مسلسل ہو جائےرقص کرتے ہوئے اطراف میں جنگل ہو جائے
حد عمل میں تھی تو عمل تھی یہی شرابرد عمل بنی تو مکافات ہو گئی
ہمارے دوستوں میں کوئی دشمن ہو بھی سکتا ہےیہ انگریزی دوائیں ہیں ری ایکشن ہو بھی سکتا ہے
اگرچہ پہلے یقین کم تھا پر اب تو تصدیق ہو چکی ہےنہ جانے رد عمل میں کیوں ہم مزید تاخیر کر رہے ہیں
عمل کا رد عمل وقت کا جواب ہوں میںقبول کیجئے قدرت کا انتخاب ہوں میں
وصل و ہجراں میں تناسب راست ہونا چاہئےعشق کے رد عمل کا مسئلہ چھیڑوں گا میں
ہم اگر رد عمل اپنا دکھانے لگ جائیںہر گھمنڈی کے یہاں ہوش ٹھکانے لگ جائیں
میرا بدن تو رد عمل میں خموش تھامیری زباں نے ذائقہ خشک و تر دیا
یہ نفرت محبت کا رد عمل ہےکہ مجھ سے تقاضا ترے جور کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books