aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "reports"
وہ جان ہی گئے کہ ہمیں ان سے پیار ہےآنکھوں کی مخبری کا مزا ہم سے پوچھئے
گنتیوں میں ہی گنے جاتے ہیں ہر دور میں ہمہر قلم کار کی بے نام خبر کے ہم ہیں
خبروں نے کی مصوری خبریں غزل بنیںزندہ لہو تو تیر کمانوں میں بٹ گیا
میں سرخیوں میں کہاں سے ہوتامیں حاشیے کی خبر رہا ہوں
دل مت گنوا خبر نہ سہی سیر ہی سہیاے بے دماغ آئینہ تمثال دار ہے
کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیندکیا خبر تھی وہ بھی حرف مختصر ہو جائیں گے
پہلے کر دیتا ہے سب عالم سیاہاور پھر اپنی خبر دیتا ہے عشق
اب تمہارا کوئی خط کوئی خبر ملتی نہیںایسے عالم میں تو جینا بھی سزا ہو جائے گا
رکھنے کو تو رکھتے ہیں خبر سارے جہاں کیاک میرے ہی دل کی وہ خبر ہاں نہیں رکھتے
معبدوں کی خبر نہیں مجھ کوخیریت ہے شراب خانوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books