aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rhythm"
رقص مے تیز کرو ساز کی لے تیز کروسوئے مے خانہ سفیران حرم آتے ہیں
کبھی دن کی دھوپ میں جھوم کے کبھی شب کے پھول کو چوم کےیوں ہی ساتھ ساتھ چلیں سدا کبھی ختم اپنا سفر نہ ہو
مجھ پہ چھا جائے وہ برسات کی خوشبو کی طرحانگ انگ اپنا اسی رت میں مہکتا دیکھوں
دروازہ بھی جیسے مری دھڑکن سے جڑا ہےدستک ہی بتاتی ہے پرایا ہے کہ تم ہو
غم جہاں سے جسے ہو فراغ کی خواہشوہ ان کے درد محبت سے ساز باز کرے
پاؤں کی چاپ سے مری دھڑکن ہے ہم نوااس دشت ہول میں کوئی نغمہ سرا تو ہے
چنگ و نے رنگ پہ تھے اپنے لہو کے دم سےدل نے لے بدلی تو مدھم ہوا ہر ساز کا رنگ
میں ایک ترتیب سے لگاتا رہا ہوں اب تک سکوت اپناصدا کے وقفے نکال اس کو شروع سے سن ردھم بنے گا
میں تو ایک نئی دنیا کی دھن میں بھٹکتا پھرتا ہوںمیری تجھ سے کیسے نبھے گی ایک ہیں تیرے فکر و عمل
ان اجالوں کی دھن میں پھرتا ہوںچھب دکھاتے ہی جو گزر جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books