aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saaqii"
میں نے جانا کاسۂ سر ہے کسی مے خوار کاواژگونہ دست ساقی میں جو پیمانہ ہوا
فریب ساقئ محفل نہ پوچھئے مجروحؔشراب ایک ہے بدلے ہوئے ہیں پیمانے
لبریز کر اس دور میں اے ساقیٔ کم ظرفمت رکھ مئے گلگوں سے تہی جام ہمارا
عجب ساقیا گندمی رنگ ہےکہ پرتو سے بنتی ہے دھانی شراب
کچھ مست نگاہ ساقی ہے کل مے میں ہے جو کچھ باقی ہےمے خانے کے باہر کچھ بھی نہیں مے خانے میں جنت ہوتی ہے
آج یوں ہی ساقیا جام ارغواں چلےجیسے بزم وعظ میں شیخ کی زباں چلے
ہائے گردش وہ چشم ساقی کیمیں یہ سمجھا کہ جام چلتا ہے
مجھے یہ بتا دے تو ساقیا جسے میکدے سے گریز تھاتری مست آنکھوں میں وہ قمرؔ یہ بتا کہ کیسے اتر گیا
تشنگی مہر بہ لب تشنہ لبی ہے اب توچشم ساقی کی شکایت نہیں کرنے دیتی
اس انجمن میں کہ چشم ساقی کفیل ہو عیش زندگی کیوہ بادہ خواری میں خام ہوں گے جو فکر جام و سبو کریں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books