aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sedition"
رموز مصلحت کو ذہن پر طاری نہیں کرتاضمیر آدمیت سے میں غداری نہیں کرتا
میں بھی دنیا کی طرح جینے کا حق مانگتی ہوںاس کو غداری کا اعلان نہ سمجھا جائے
راستہ چل دیکھ کر یہ خنجروں کا شہر ہےمجھ سے چاہے کچھ بھی کر لے خود سے غداری نہ کر
غدر کے پھول سجاتی ہیں ایسے بالوں میںسنبھال سکتی ہوں جیسے بھرے بدن اپنے
وصف لکھے جو ترے گورے بدن کے میں نےہو گئی زاغ قلم کی وہیں منقار سفید
نہ ثانی جب مذاق حسن کو اپنا نظر آیانگاہ شوق تک لے کر پیام فتنہ گر آیا
ہمالہ کی بلندی بھی قدم بوسی کو گر اترےزمیں والے زمیں کے ساتھ غداری نہیں کرتے
چھوڑ کر عشق صنم زاہد نہ ہو مفتون حورکب یقیں لاتا ہے دانا دور کی افواہ کا
کبھی غیروں پہ انگلی مت اٹھا اے رہبران ملکتباہی دیش کی اپنوں کی غداری میں رکھی ہے
ہر جلوہ ایک دفتر آشوب روزگارہر غمزہ علم فتنہ گری کی کتاب تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books