aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shower"
پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہا لوںبادل کی طرح جھوم کے گھر آؤ کسی دن
آنسو جو رکا وہ کشت جاں میںبارش کی مثال آ گیا ہے
تری انجمن میں ظالم عجب اہتمام دیکھاکہیں زندگی کی بارش کہیں قتل عام دیکھا
بوند ٹپکی تھی مگر وہ بوندوں بارش اور ہےایسی بارش کی کبھی ان کو خبر ہوگی نہیں
بجھانے کو ہوا کے ساتھ گر بارش بھی آ جائےچراغ بے حقیقت کی حقیقت اور بڑھتی ہے
یہ زرد پتوں کی بارش مرا زوال نہیںمرے بدن پہ کسی دوسرے کی شال نہیں
جھوم رہے ہیں بھیگ رہے ہیںپیڑ پرندے منظر بارش
خواب بن کر تو برستا رہے شبنم شبنماور بس میں اسی موسم میں نہائے جاؤں
وہ سیدھی سادی ادائیں کہ بجلیاں برسیںوہ دلبرانہ مروت کہ عاشقانہ لگے
اسے کہو کہ گریزاں نہ یوں رہے مجھ سےمیں احتیاط کی بارش میں جل بھی سکتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books