aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "system"
نظام دو عالم کی ہو خیر یاربپھر اک آہ کرنے کو جی چاہتا ہے
مندروں میں سنکھ باجے مسجدوں میں ہو اذاںشیخ کا دھرم اور دین برہمن آزاد ہے
وطن کو کچھ نہیں خطرہ نظام زر ہے خطرے میںحقیقت میں جو رہزن ہے وہی رہبر ہے خطرے میں
آپ ٹھہرے ہیں تو ٹھہرا ہے نظام عالمآپ گزرے ہیں تو اک موج رواں گزری ہے
وہ شورشیں نظام جہاں جن کے دم سے ہےجب مختصر کیا انہیں انساں بنا دیا
اسی فکر میں ہیں غلطاں یہ نظام زر کے بندےجو تمام زندگی ہے وہ نظام آ نہ جائے
جنوں کے دم سے ہے نظم دو عالمجنوں برہم زن افکار بھی ہے
گلشن حسن یار میں کرتے ہیں جو تلاش کیف و سکوںلاکھ ہے برہم نظم دو عالم زلف میں نکہت آج بھی ہے
شامل تھا یہ ستم بھی کسی کے نصاب میںتتلی ملی حنوط پرانی کتاب میں
اثر سے دل کے برہم کیوں نظام دہر ہو جائےہم اس سے بے وفا کیوں ہوں وہ ہم سے با وفا کیوں ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books