aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tour"
ہوا میں اڑ کے سیر عالم ایجاد کرتے ہیںفرشتے دنگ ہیں وہ کام آدم زاد کرتے ہیں
اعجازؔ کوئی شوق نہیں سیر جہاں کاآرام سے بیٹھے ہیں در یار سے لگ کر
چلو حضرت داغؔ کی سیر دیکھیںوہاں آج بھی وہ بلائے گئے ہیں
عمر بھر دیر و حرم نے دئے چکر مجھ کوبے کسی کا ہو برا لے گئی گھر گھر مجھ کو
معاہدے ضمیر سے تو کر لیے گئے مگرمسرتوں کا دورۂ وفود ختم ہو گیا
لے ہاتھ میں قفس ٹک صیاد چل چمن تکمدت سے ہے ہمیں بھی سیر بہار خواہش
سیر آفاق ہو کیوں مشغلۂ فکر و نظرکاش میرے پر پرواز کتر دے کوئی
ہر ایک شخص کا یہ حال ہے کہ جیسے یہاںزمین آخری چکر لگانے والی ہے
میں ابھی سیر جہاں بینی میں گم ہوں اشفاقؔآسماں دیکھ رہا ہے ابھی رستہ میرا
رات اور دن کا تسلسل کیا ہےایک چکر ہے تھکانے والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books