aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uncle"
نظم کو گفٹ رباعی کو عطا کہتے ہیںشعر وہ خود نہیں کہتے ہیں چچا کہتے ہیں
چاچا کو مل گئی تھیں چچی مالدار سیماموں تمام عمر ممانی میں پھنس گئے
اہل شر تو آپ کو کہتے ہیں عم محترماور شیطاں آپ کو کہتا ہے بھائی جان شیخ
ان کی ننھی انگلی تو اب کمپیوٹر سے کھیلے ہےآج کے بچوں کی نظروں میں چندا ماما کچھ بھی نہیں
میرے اور میرے چچا کے دور میں یہ فرق ہےان کو تو بیوی ملی تھی اور استانی مجھے
میں بھی ہوں مانند ماموں کے امیر الکافرینبسکہ ہوں وارفتۂ فکر و فن یونانیاں
نہیں ماں باپ کی عزت سلامتچچی کیا چیز ہے ہاشمؔ چچا کیا
چچا عم ہے پسر بیٹا پدر باپتو کنبہ خانمان و دودماں ہے
پوچھ لے بیتی ہے کیا رندوں کے ہاتھوں ان پریہ جو ہیں تیرے چچا شیخ حرم اے ناصح
یوں تو دشوار ہے چھوٹے کا بڑا ہو جاناہر بھتیجے کی ہے معراج چچا ہو جانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books