aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'अत्तार'"
شیخ فرید الدین عطار
1145 - 1221
مصنف
پاش
1950 - 1988
شاعر
رام اوتار گپتا مضطر
born.1936
مٹرو لال عطارٍ
منشی عطار
نسیم عطار
مدیر
عطار ذرمانیہ بی شرین
حکیم محمد اسلم شاہین عطاری
محمد شکیل قادری عطاری
ناشر
سید محمد نقیب الاطاس
کرشن اوتار
عطارؔ ہو رومیؔ ہو رازیؔ ہو غزالیؔ ہوکچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحرگاہی
تجھے صبح بازار میں بوڑھے عطار یوسفکی دکان پر میں نے دیکھا
ایک بیسوا کے سازندے نے ایک دکان خالی دیکھ کر اپنے بھائی کو جو ساز بنانا جانتا تھا اس میں لا بٹھایا۔ دکان کی دیواروں کے ساتھ ساتھ کیلیں ٹھونک کر ٹوٹی پھوٹی مرمت طلب سارنگیاں، ستار، طنبورے، دلربا وغیرہ ٹانگ دیے گئے۔ یہ شخص ستار بجانے میں بھی کمال...
میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبباسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
'अत्तार'عطارؔ
pen name of the Poet. Attar means One who makes and sells perfumes
پند نامہ عطار مترجم
مثنوی
تذکرۃ الاولیاء
تذکرہ
مثنوی حضرت شمس تبریز
شمس تبریزی
منطق الطیر
انوار الازکیا
تصوف
دیوان عطار
دیوان
نصیحت نامہ
اسرار نامہ
مرتب
تذکرة الاولیاء
پنچھی نامہ
میرؔ و غالبؔ کیا کہ بن پائے نہیں فیضؔ و فراقؔزعم یہ تھا رومیؔ و عطارؔ بن جائیں گے ہم
یہ ہے مل والا وہ بنیا ہے یہ ساہوکار ہےیہ ہے دوکاں دار وہ ہے وید یہ عطار ہے
’’ارے جا سنپو لیے، میرے منہ نہ لگ، نہیں تو جوتی سے منہ مسل دوں گی۔ یہ بڈھا اندر بیٹھا کیا لونڈوں کو سکھا رہا ہے۔ مغل بچہ ہے تو سامنے آ کر بات کرے۔‘‘ ’’رحمان بھائی اے رحمان بھائی، اس بورانی کتیا کو سنکھیا کیوں نہیں کھلاتے‘‘ ابا کے...
کیفیتیں عطار کے لونڈے میں بہت تھیںاس نسخے کی کوئی نہ رہی حیف دوا یاد
صاحب لڑکوں کی تو آج کل بھرمار ہے۔ جدھر دیکھیے لڑکے ہی لڑکے نظر آتے ہیں۔ گویا خدا کی قدرت کا جلوہ یہی لڑکے ہیں۔ گھراندر لڑکے، گھر باہر لڑکے، پاس پڑوس میں لڑکے، محلہ محلہ لڑکے، گاؤں اور شہروں میں لڑکے، صوبے اور ملک میں لڑکے، غرض یہ کہ...
وہ تو کہئے آپ کی خوشبو نے پہچانا مجھےعطر کہہ کر جانے کیا کیا بیچتے عطار لوگ
میرؔ کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبباسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
بوڑھے عطار یوسف کی دکان پراپنی آنکھیں تجھے نذر کرتی رہی
تھارو ایک انگڑائی لے کر صمیم کے پاس بیٹھ گیا۔ اسے یوں محسوس ہوا جیسے ایک لمحہ میں اس کی سکت اس کے جسم سے کھینچ لی گئی ہو۔ تھارو ٹکٹکی باندھ کر پان شاپ کی طرف دیکھنے لگا۔ شیشے کے پیچھے طلائی سیکنڈس قانون و فقہ کی کتابوں پر...
کیا انھوں نے پیا ہے آب حیات اس میں کوئی شک نہیں کہ ظرافت، جھنجھلاہٹ، بے چینی کی مضمون آفرینی، ہر چیز کے اظہار کے لئے یہ شعر اس وقت تک اعلیٰ نمونہ قرار دیے جا سکتے ہیں جب تک آپ نے میر کو نہ پڑھا ہو۔ اب میر کی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books