Ram Awtar Gupta Muztar's Photo'

رام اوتار گپتا مضظر

1936 | نجیب آباد, ہندوستان

غزل 15

اشعار 15

لمحہ لمحہ بکھر رہا ہوں میں

اپنی تکمیل کر رہا ہوں میں

  • شیئر کیجیے

نوازا ہے مجھے پتھر سے جس نے

اسے میں پھول دے کر دیکھتا ہوں

  • شیئر کیجیے

نہ آئے میرے ہونٹوں تک جو پیمانہ نہیں آتا

مری خودداریوں کو ہاتھ پھیلانا نہیں آتا

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 1

سیپیوں میں سمندر

 

2009

 

شعرا کے مزید "نجیب آباد"

  • فوزیہ رباب فوزیہ رباب
  • لیاقت جعفری لیاقت جعفری
  • علینا عترت علینا عترت
  • سیما شرما میرٹھی سیما شرما میرٹھی
  • فہیم جوگاپوری فہیم جوگاپوری
  • حامد مختار حامد حامد مختار حامد
  • مدھون رشی راج مدھون رشی راج
  • عزیز الرحمن شہید فتح پوری عزیز الرحمن شہید فتح پوری
  • سریندر شجر سریندر شجر
  • انکت گوتم انکت گوتم