aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'वाइज़'"
ہما فلک
مصنف
ملا حسین واعظ کاشفی
واعظہ رفیق
born.1993
شاعر
شیخ آدم واعظ
محمد واعظ دربھنگوی
مدیر
شاہ عبدالحئی واعظ
ملا حسین بن علی واعظ
عظیم الدین واعظ
صفی الدین واعظ بلخی
احمد مسیح واعظ
الواعظ
ناشر
جوئیل واعظ لال
الواعظ پریس، لکھنؤ
حافظ اکرام الدین واعظ
محمد رفیق واعظ
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
ہمیں تو حضرت واعظ کی ضد نے پلوائییہاں ارادۂ شرب مدام کس کا تھا
واعظ قوم کی وہ پختہ خیالی نہ رہیبرق طبعی نہ رہی شعلہ مقالی نہ رہی
نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ ہیں باتیںاس رنگ کو کیا جانے پوچھو تو کبھی پی ہے
واعظ ہے نہ زاہد ہے ناصح ہے نہ قاتل ہےاب شہر میں یاروں کی کس طرح بسر ہوگی
واعظ کلاسیکی شاعری کا ایک اہم کردار ہے جو شاعری کے اور دوسرے کرداروں جیسے رند ، ساقی اور عاشق کے مقابل آتا ہے ۔ واعظ انہیں پاکبازی اور پارسائی کی دعوت دیتا ہے ، شراب نوشی سے منع کرتا ہے ، مئے خانے سے ہٹا کر مسجد تک لے جانا چاہتا ہے لیکن ایسا ہوتا نہیں بلکہ اس کا کردار خود دوغلے پن کا شکار ہوتا ہے ۔ وہ بھی چوری چھپے میخانے کی راہ لیتا ہے ۔ انہیں وجوہات کی بنیاد پر واعظ کو طنز و تشنیع کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور اس کا مزاق اڑا جایا جاتا ہے ۔ آپ کو یہ شاعری پسند آئے گی اور اندازہ ہوگا کہ کس طرح سے یہ شاعری سماج میں مذہبی شدت پسندی کو ایک ہموار سطح پر لانے میں مدد گار ثابت ہوئی ۔
'वाइज़'واعظؔ
pen name
انوار سہیلی کی کہانیاں
افسانہ
اخلاق محسنی
اخلاقیات
گنج خوبی
ترجمہ
طب نبوی
اردو زبان کی تاریخ
تاریخ ادب
روضۃ الشہدا
تاریخ اسلام
مباحثہ
اسلامیات
محبوب الاخلاق
انور سہلی
قصہ / داستان
ارژنگ راضی
حقیقت جنگ
واعظ کمال ترک سے ملتی ہے یاں مراددنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے
رندوں کو ڈرا سکتے ہیں کیا حضرت واعظجو کہتے ہیں اللہ سے ڈر کر نہیں کہتے
غالبؔ برا نہ مان جو واعظ برا کہےایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے
امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کویہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادھے بھولے بھالے ہیں
کیوں کفر ہے دیدار صنم حضرت واعظاللہ دکھاتا ہے بشر دیکھ رہے ہیں
واعظ سلام لے کہ چلا مے کدے کو میںفردوس گم شدہ کا پتا یاد آ گیا
عجب کیا جو ہے بدگماں سب سے واعظبرا سنتے سنتے برا کہتے کہتے
قیامت کے آنے میں رندوں کو شک تھاجو دیکھا تو واعظ چلے آ رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books