aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'prem'"
پریم کمار نظر
born.1936
شاعر
پریم واربرٹنی
1930 - 1979
پریم بھنڈاری
born.1949
پریم لال شفا دہلوی
1914 - 1982
پریم دھون
1923 - 2001
واحد پریمی
1938 - 1993
پریم ڈھینگرا بھٹنیری
born.1971
پریم کرن
born.1953
پریم شنکر گوئلہ فرحت
1926 - 1968
پریم پال اشک
born.1932
ساجد پریمی
born.1963
پریم رنگ پوری
born.1919
مصنف
پریم نارائن سکسینہ راز
'بدری ناتھ اپادھیائے 'پریم دھن
پریم گوپال متل
born.1938
وہی جو من کا میت ہواسی کے پریم میں رہوں
جانے کیوں لوگ مرا نام پڑھا کرتے ہیںمیں نے چہرے پہ ترے یوں تو لکھا کچھ بھی نہیں
ہر اک بات میں ڈالے ہے ہندو مسلم کی باتیہ نا جانے الھڑ گوری پریم ہے خود اک ذات
لیکن میں تو اک منشی ہوں تو اونچے گھر کی رانی ہےیہ میری پریم کہانی ہے اور دھرتی سے بھی پرانی ہے
راتیں مہکی، سانسیں دہکی، نظریں بہکی، رت لہکیسپن سلونا، پریم کھلونا، پھول بچھونا، وہ پہلو
مقبول اردو شاعر اور فلم نغمہ نگار۔ پریم روگ اور رام تیری گنگا میلی کے گیتوں کے لئے مشہور
شاعری میں اکثر ایک سے زیادہ معانی ہوتے ہیں - غزل کے ساتھ یہ معانی کے ساتھ ساتھ احساس کی سطح پر بھی ہے - ان غزلوں کو پڑھ کر آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں -
نول کشور پریس سے شائع داستانیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر نول کشور پریس سے شائع معیاری داستانیں موجود ہیں، جن کو ریختہ نے ای بکس قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔
'प्रेम'پریمؔ
pen name, love
پریم چند کے مختصر افسانے
پریم چند
افسانہ
پریم چند کی ناول نگاری
یوسف سرمست
فکشن تنقید
پریم چند کے سو افسانے
پریم چند کے منتخب افسانے
نصابی کتاب
پریم چند اور ان کی افسانہ نگاری
محمد اکبرالدین صدیقی
افسانہ تنقید
افسانہ نگار پریم چند
عظیم الشان صدیقی
تحقیق
آہنگ غالب
پریم چند لاہوری
شاعری تنقید
پریم چند کی تخلیقات کا معروضی مطالعہ
صغیر افراہیم
پریم چند کے افسانے
خالد حیدر
پریم چند کا تنقیدی مطالعہ
قمر رئیس
ناول تنقید
پریم چند کے شاہکار افسانے
پریم وا نی
میرا بائی
گیت
پریم بتیسی
پریم چند کے نمائندہ افسانے
پریم چند کا فنی و فکری مطالعہ
سید محمد عصیم
اے عشق کہیں لے چل!ہم پریم پجاری ہیں تو پریم کنہیا ہے
چھپی ہے ان گنت چنگاریاں لفظوں کے دامن میںذرا پڑھنا غزل کی یہ کتاب آہستہ آہستہ
آئے گی ہر طرف سے ہوا دستکیں لیےاونچا مکاں بنا کے بہت کھڑکیاں نہ رکھ
جب دل گھبرا جاتا ہے تو آپ ہی آپ بہلتا ہےپریم کی ریت اسے جانو پر ہونی کی چترائی ہے
کرشننؔ، نرالاؔ، پریمؔ چندٹیگورؔ و آزادؔ و رمنؔ
میں آج اس واقعہ کا حال سناتا ہوں۔ تم شاید یہ کہو کہ میں اپنے آپ کو دھوکا دے رہا ہوں۔ لیکن تم نے کبھی اس بات کا تو مشاہدہ کیا ہوگا کہ وہ شخص جو زندگی سے محبت کرتا ہے کبھی کبھی ایسی حرکتیں بھی کر بیٹھتا ہے جن سے سردمہری اور زندگی سے نفرت ٹپکتی ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کو زندگی نے کچھ ایسی ایذا پہنچائی ہے کہ وہ زندگی کی خواہش کو گھونٹ کر اس سے دور بھاگنے لگتا ہے اور اپنے گوشۂ عافیت میں اس کی راہوں کو بھول جاتا ہے۔ لیکن اس کی محبت کبھی مر نہیں سکتی اور اس کی آگ خوابوں کے کھنڈرات کی تہ میں اندر ہی سلگتی رہتی ہے۔ چونکہ خوابوں کی دنیا میں رہنے کی وجہ سے وہ زندگی سے بے بہرہ ہو جاتا ہے، اس لیے اپنی منزل مقصود کے قریب پہنچ کر وہ خوشی اور غرور سے اس قدر بھر جاتا ہے کہ اپنی سب تدبیروں کو خود ہی الٹا کر دیتا ہے اور اس خیال میں کہ اب تو ماحصل مل گیا وہ اپنی محبوبہ کو بجائے خوش کرنے کے متنفر کر دیتا ہے۔ بس یہی میرے ساتھ بھی ہوا۔
کبھی کھولے تو کبھی زلف کو بکھرائے ہےزندگی شام ہے اور شام ڈھلی جائے ہے
بول بچن آنند کے، پریم، پیت اور چاہسن لو یارو، دھیان دھر، مہادیو کا بیاہ
شام ہوئی تو سورج سوچےسارا دن بے کار جلے تھے
رکھ دی ہے اس نے کھول کے خود جسم کی کتابسادہ ورق پہ لے کوئی منظر اتار دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books