تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",CcM9"
انتہائی متعلقہ نتائج ",ccm9"
کتاب کے متعلقہ نتیجہ ",ccm9"
مزید نتائج ",ccm9"
مزاحیہ
نہ جس سے پیاس بجھ پائے وہ ''کے ایم سی'' کا نل تم ہو
حقیقت یہ ہے میری غیر مطبوعہ غزل تم ہو
خالد عرفان
نظم
قُم بِاِذنِ اللہ
جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ
وہي زميں ، وہي گردوں ہے ، قم باذن اللہ
علامہ اقبال
غزل
مرے نالے ہیں کہ ازل ابد ترے عشوے ہیں کہ لب مسیح
وہاں کن کا غلغلہ وہ بنے یہاں قم کی یہ جو صدا ہوئے
احمد حسین مائل
غزل
لب خم سے نکلے صدائے قم سردوش ایسے ہزار خم
خم آسماں بھی ہو جس میں گم وہ سیاہ ابر کہاں اٹھا
ریاضؔ خیرآبادی
مرثیہ
اے مسیحا قوم کے تجھ بن عظام خستہ کو
قم بہ اذنی کہہ کے اب جنبش میں پھر لائے گا کون