تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",Gaze"
انتہائی متعلقہ نتائج ",Gaze"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",Gaze"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ",Gaze"
نظم
رات کی رانی
کوئی دیکھے تو ذرا رات کی رانی کا جمال
رخ پہ غازے کی مہک عطر میں آلودہ لباس
سلام سندیلوی
نظم
ڈر
خوابوں کے رن میں پڑے ہوئے خواہش کے ادھورے جسموں سے
اور مان کی روح میں گڑے ہوئے تر پنجوں سے
نینا عادل
نظم
محبوبۂ دیرینہ سے
مری نظروں میں یہ رنگینیٔ اوقات سحر
ترے رخسار کے غازے کی جھلک تھی جاناں
کاظم رضوی
نظم
خواجہ سرا
گالوں پر غازے کے پیچھے درد کے سوکھے پھول
لچکیلی بانہوں کی شاخوں پر نفرت کی دھول
الیاس بابر اعوان
نظم
خزاں کے پھول
وہی صداقت و احساس کے جنازے ہیں
ازار گنگ و جمن پر لہو کے غازے ہیں










