aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",H3OE"
ہاں پھر تو کہیو ہائے وہ کس طرح ہوئے غضبانشاؔ نہ چھیڑ مجھ کو مری جان کی قسم
فزوں کی دوستوں نے حرص قاتل ذوق کشتن میںہوئے ہیں بخیہ ہائے زخم جوہر تیغ دشمن میں
بے خبر ہوتے ہوئے بھی با خبر لگتے ہو تمدور رہ کر بھی مجھے نزدیک تر لگتے ہو تم
اپنے باندھے ہوئے گاتی تجھے دیکھا پھڑکادل ربا شے تھی مری جان تری گات نہ تھی
بے اثر ہے فغان خون آلودکیوں نہ ہوئے خراب کام مرا
عاشق جسے کہتے ہیں وہ پیدا نہیں ہوتااور ہوئے بھی بالفرض تو مجھ سا نہیں ہوتا
روشن ضمیر جیسے کوئی صرف دید ہوئےیوں جلوہ ہائے کون و مکاں دیکھتا ہوں میں
مکتب عشق کا معلم ہوںکیوں نہ ہوئے درس یار کی تکرار
اب یہ عالم ہے کہ جس کمرے میں بھی ڈالو نظرگھر کے ہر کونے میں ہیں بکھرے ہوئے لخت جگر
پوچھا تھا میں نے قیس سے جا کر یہ دشت میںجس میں نہ ہوئے صبر و تحمل وہ کیا کرے
چال ہے مست نظر مست ادا میں مستیجیسے آتے ہیں وہ ٹوٹے ہوئے مے خانے کو
یہ آڑی ترچھی سی لکیریںجن سے بنے ہوئے دائرے کو ہم ملک کہتے ہیں
اک جلے بجھے ہوئے زرد زرد گرد گرد رستے پراس کا علم لیے
وہ مست شراب حسن غصے سے نہایت ہیکھینچے ہوئے آتا ہے تلوار خدا حافظ
ہوئے عاشق ان کے ہیں مرد و زن یہ انوکھی ان کی بھی کچھ نہیںکوئی تازہ آئے ہیں برہمن یہ جو کاشی اور پراگ سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books