تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",PA6h"
انتہائی متعلقہ نتائج ",pa6h"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",pa6h"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
pa.Dh
पढ़ پَڑھ
پڑھنا (رک) کا مادہ جو اکثر مواقع پر بطور سابقہ یا خود کسی سابقے یا لاحقے کے ساتھ استعمال ہوتا ہے اور پڑھنا علم حاصل کرنا یا تعلیم پانا وغیرہ کے معنی دیتا ہے، رک : پڑھ پتھر وغیرہ
سنسکرت
مزید نتائج ",pa6h"
غزل
جاوید اختر
نظم
طلوع اسلام
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
علامہ اقبال
شعر
ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں
کہ جن کو پڑھ کے لڑکے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں
اکبر الہ آبادی
غزل
بچوں کے چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دو
چار کتابیں پڑھ کر یہ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے
