تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",VTRO"
انتہائی متعلقہ نتائج ",vTro"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
outro
outro outro
بول چال: اختتامیہ حصہ(کسی نشریے یا موسیقی کا ) آخری حصّہ [ INTRO کے جواب میں].
in vitro
in vitro in vitro
حَیاتیاتی کیمیا کے اعمال سے مُتعَلِق اِن تَجَربات کو کَہا جاتا ہے جو تَجَربہ گاہ میں کیے جائیں
مزید نتائج ",vTro"
غزل
حالات کی بھیگی رات بھی ہے جذبات کا تیز الاؤ بھی
میں کون سی آگ میں جل جاؤں اے نکتہ ورو سمجھاؤ بھی
قتیل شفائی
نظم
مرے زخمی ہونٹ
اور اے دیدہ ورو! یہ بھی نہ پوچھو کہ مجھے
ساغر زہر بھی کیوں جاں سے عزیز اتنا ہے
مصطفی زیدی
نظم
میرا وطن ہندوستاں
یہ ویر و گوتم کی زمیں امن و اہنسا کا چمن
اکبر کے خوابوں کا جہاں چشتی و نانک کا وطن
رفعت سروش
غزل
تم اپنی زباں خالی کر کے اے نکتہ ورو پچھتاؤ گے
میں خوب سمجھتا ہوں اس کو جو بات مجھے سمجھاؤ گے
اختر مسلمی
نظم
تیرے بعد
پہلے مرغوب تھے دانشور و چالاک اصحاب
بھولے بھالوں پہ لگی ہونے فدا تیرے بعد