aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",arUZ"
عروج اختر زیدی
1942 - 2021
مصنف
سید حسن کاظم عروض
ارم زہرا
born.1982
شاعر
صباحت عروج
born.1995
عابدہ عروج
نادر عریض
born.1993
عروج زہرا زیدی
عروج زیدی بدایونی
1912 - 1987
عبد الرؤف عروج
born.1936
عروج قادری
مرزا فرحان عارض
born.1985
ارون کمار آریہ
فاروق زمن
born.1969
ایرج مبارک
وجے ارون
کلام عروض تغزل خیال ذوق جمالبدن کے جام نے الفاظ کی صراحی بھری
شعر میں ہوتی ہے شاعر کو ضرورت اس کیگر عروض اس نے پڑھا وہ ہے سخن ور دانا
سخن وری ہے نظر سے نظر کا ناز و نیازعروض سے نہ زبان و بیاں سے آتی ہے
میں شاعری کے ہوں فن عروض سے واقفزبر ہیں زیر ہیں اعراب ہیں مرے آنسو
عروض و علم کی تعلیم مجھ کو کب رہی حاصلمرا استاد تو بس یہ غم ایام ہے ساقی
علم عروض وہ خاص علم ہے جس سے شعر کا وزن اوراس کا موزوں یا نا موزوں ہونا معلوم کیا جاتا ہے۔ علم |عروض کے تحت اشعار کے مختلف وزن مقرر کئے گئے ہیں جن میں ہر وزن کو بحر کہا جاتا ہے
علمِ عروض
'अरूज़عَرُوض
اوزانِ شعر کو جانچنے کا علم ، وہ علم جس میں شعر کے اوزان ، بحور ، زحافات کے اصول بیان کیے جاتے ہیں.
'उरूज़عُرُوض
عارض ہونا ، ظاہر ہونا.
'अरूज़-दाँعَرُوض داں
عروض کا جاننے والا، فن کا ماہر
'इल्म-ए-'अरूज़عِلْمِ عَرُوض
علم العروض، علم اشعار
معراج العروض
عارف حسن خان
علم عروض / عروض
علم عروض اور اردو شاعری
محمد اسلم ضیاء
آہنگ اور عروض
کمال احمد صدیقی
آسان عروض
ڈاکٹر اعظم
علم عروض و قافیہ و تاریخ گوئی
تاریخ گوئی
اردو علم ہجا و علم عروض جدید
عبد الرحمٰن خان
زبان
عروض آہنگ اور بیان
شمس الرحمن فاروقی
جدید علم العروض
عبدالمجید
شہکار عروض و بلاغت
انور مینائی
آئینہ عروض و قافیہ
کنہیا لال ماتھر طالب
عروض
سید کلیم اللہ حسینی
ارمغان عروض
کندن لال کندن
اردو کا اپنا عروض
گیان چند جین
راز عروض
سیماب اکبرآبادی
جو تھے عروض داں وہ روایت میں بند تھےبے بہرہ جو گدھے تھے ترقی پسند تھے
اردو کی شاعری ہے تو ہوگی یہ بات بھیعلم عروض بھی ہے رموز و نکات بھی
لگاتے خوب ہو مصرع مگر علیمؔ سنوعروض جاننا لازم ہے شاعری کے لئے
تیرا پاپاؔ عروض کے بدلےایک دو تین چار کرتا ہے
عروض آگہی ہے اور میں ہوںبس اک دیوانگی ہے اور میں ہوں
عروجؔ وہ ہی نہیں کہہ سکے جو کہنا تھاسنا تو یہ تھا کہ تم نے کہا بہت کچھ ہے
علم عروض نے تجھے ایسا کیا کہ ابموزوں خیال نثر کے لگتے خفیف ہیں
نہ کچھ علم عروض اس کو نہ ہے اہل زباں ہی وہبنا پھرتا ہے ناحق ہی صداؔ نغمہ سرا دیکھو
عجیب نشہ ہے صہبائے زندگی میں عروجؔجسے بھی دیکھیں بہکتا دکھائی دیتا ہے
توفیق شعر مجھ کو عطا بھی ہوئی تو کبجب عارض عروض سے آگے نکل گیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books