تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",h8q"
انتہائی متعلقہ نتائج ",h8q"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",h8q"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
huu-haq
हू-हक़ ہُو حَق
نعرۂ مستانہ جو وجد یا حال یا سرور کی حالت میں منہ سے نکل جائے نیز اوراد و وظائف پڑھنے کی آواز، ہو اور حق کے نعرے
عربی
haq hai
हक़ है حَق ہے
it is true, very true
مزید نتائج ",h8q"
نظم
آوارہ
ہوک سی سینے میں اٹھی چوٹ سی دل پر پڑی
اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اسرار الحق مجاز
غزل
بحق روز وصال دلبر کہ داد مارا غریب خسروؔ
سپیت من کے ورائے رکھوں جو جا کے پاؤں پیا کی کھتیاں
امیر خسرو
شعر
ترے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن
تو اس آنچل سے اک پرچم بنا لیتی تو اچھا تھا
اسرار الحق مجاز
نظم
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
مردوں کے لئے ہر ظلم روا عورت کے لیے رونا بھی خطا
مردوں کے لئے ہر عیش کا حق عورت کے لیے جینا بھی سزا














