aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",kaMV"
کامی شاہ
born.1979
شاعر
بہادر سنگھ کام بدایونی
ریاض اختر قمی
مدیر
سید قمر الحسن
مصنف
کمو حافظکا
ناشر
مرکز صبہا قم، ایران
عشق نے غالبؔ نکما کر دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
نظموں کا وسیع ذخیرہ-اردو شاعری کی ایک صنف اردو میں نظم کی صنف انیسویں صدی کی آخری دہائیوں کے دوران انگریزی کے اثر سے پیدا ہوئی جو دھیرے دھیرے پوری طرح قائم ہو گئی۔ نظم بحر اور قافیے میں بھی ہوتی ہے اور اس کے بغیر بھی۔ اب نثری نظم بھی اردو میں مستحکم ہو گئی ہے۔
’ریختہ‘ اردو زبان کے پرانے ناموں میں سے ایک نام ہے ۔ ریختہ کے لغوی معنی ملی جلی چیز کے ہوتے ہیں ۔ اردو زبان چونکہ مختلف بولیوں اور زبانوں سے مل کر بنی تھی اس لئے ایک زمانے میں اس زبان کو ریختہ کہا گیا ۔ یہاں آپ ایسے اشعار پڑھیں گے جن میں اردو کو اس کے اسی پرانے نام سے پکارا گیا ہے ۔
اردو کی ابتدائی نشوو نما میں صوفیائے کرام کا کام
مولوی عبدالحق
زبان
اردو کی ابتدائی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا کام
تحقیق / تنقید
روشنی کم تپش زیادہ
علی اقبال
مقالات/مضامین
چچا چھکن کی عینک کھوئی گئی
عصمت چغتائی
افسانہ
سندھڑی سے اوجڑی کیمپ تک
اظہر سہیل
تاریخ
بیگانہ
البیرکامیو
ناول
سارے کام ضروری تھے
حارث خلیق
اردوکی ابتدائی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا کام
لیپروسی کیمپ
مشرف عالم ذوقی
نظم
کام کی باتیں
پنڈت وتستہ پرشاد
ادب اطفال
مولانا ابوالکلام آزاد
فاروق قریشی
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیںپاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
ہے وہ جان اب ہر ایک محفل کیہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں
یہ خراباتیان خرد باختہصبح ہوتے ہی سب کام پر جائیں گے
تجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئی نام تراقوت بازوئے مسلم نے کیا کام ترا
وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیںیہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا
ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔجو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
عالم کیف ہے دانائے رموز کم ہےہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books