تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",msKH"
انتہائی متعلقہ نتائج ",msKH"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
masKH
मस्ख़ مَسْخ
عربی
شکل یا حلیے کا بگاڑ، اچھی شکل سے بری شکل میں آنا، آدمی کی صورت سے بندر یا حیوان کی صورت میں ہو جانا
کتاب کے متعلقہ نتیجہ ",msKH"
مزید نتائج ",msKH"
نظم
آگہی
فنون لطیفہ خداوند کے حکم نامے، فرامین
جنہیں مسخ کرتے رہے پیر زادے، جہاں کے عناصر
اختر الایمان
غزل
تمہارے شوق میں ہوں جاں بلب اک عمر گزری ہے
اگر اک دم کوں آ کر مکھ دکھاؤ گے تو کیا ہوگا
آبرو شاہ مبارک
غزل
من اک ننھا سا بالک ہے ہمک ہمک رہ جائے ہے
دور سے مکھ کا چاند دکھا کر کون اسے للچائے ہے
علی سردار جعفری
شعر
اک دن اس نے نین ملا کے شرما کے مکھ موڑا تھا
تب سے سندر سندر سپنے من کو گھیرے پھرتے ہیں
