تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",tELl"
انتہائی متعلقہ نتائج ",tell"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",tell"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ",tell"
غزل
تن کی دولت من کی دولت سب خوابوں کی باتیں ہیں
نو من تیل نہ ہو تو گھر میں رادھا کو نچوائے کون
کشور ناہید
نظم
برسات کی بہاریں
ہے جن کو اپنے گھر میں یاں لون تیل لانا
ہے سر پہ ان کے پنکھا یا چھاج ہے پرانا
نظیر اکبرآبادی
نظم
مسلم امہ کا امریکہ سے شکوہ
گر گیا تیز ہواؤں سے اگر طیارہ
پکڑا جاتا ہے مسلمان یہاں بے چارا
خالد عرفان
مزاحیہ
پھیکا لنچ اور ڈنر بھی عمدہ اور تیکھا لگتا ہے
نقلی تیل میں تلا سموسہ اصلی گھی کا لگتا ہے
غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
شعر
میں نے آنکھوں میں جلا رکھا ہے آزادی کا تیل
مت اندھیروں سے ڈرا رکھ کہ میں جو ہوں سو ہوں


