aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",vSHH"
وی۔ایچ۔ جیکسن
مصنف
وی۔ ایف۔ شکالیابن
مدیر
سر سید کالج، واہ کینٹ
ناشر
وی۔ ایچ۔ جعفری
لالہ گوکل داس ویش
شری تلشی رام ویش
لالا رام جی داس ویش
ویل ویش پبلیشرز، دہلی
وی۔ایس۔ کملا
رنگ ہر رنگ میں ہے داد طلبخون تھوکوں تو واہ وا کیجے
لیڈر جب آنسو بہا کر لوگوں سے کہتے ہیں کہ مذہب خطرے میں ہے تو اس میں کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ مذہب ایسی چیز ہی نہیں کہ خطرے میں پڑ سکے، اگر کسی بات کا خطرہ ہے تو وہ لیڈروں کا ہے جو اپنا اُلّو سیدھا کرنے کے لئے مذہب...
بولے حسن کہ واہ ہمیں اور کریں نہ پیاراقرار کے چکے ہیں شہنشاہ نام دار
ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنابن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا
درد دل کتنا پسند آیا اسےمیں نے جب کی آہ اس نے واہ کی
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر
حسن رضوی
وہ شہر
آمنہ اقبال احمد
ناول
وہ بیضوی تصویر
ایڈگر ایلن پو
افسانہ / کہانی
وہ جو شاعری کا سبب ہوا
کلیم عاجز
مجموعہ
وہ بھی ایک زمانہ تھا
انیس امروہوی
سوانح حیات
مجھے تو حیران کر گیا وہ
احمد عقیل روبی
اب وہ اترنے والا ہے
انیس رفیع
افسانہ
امرت اور وش
امرت لال ناگر
وہ قربتیں سی وہ فاصلے سے
مرزا ظفر الحسن
سفر نامہ
جو میرے وہ راجا کے نہیں
صغریٰ مہدی
کہانیاں/ افسانے
معیار السلوک
محمد ہدایت علی نقشبندی
نقشبندیہ
وہ اور دوسرے افسانے ڈرامے
رشید جہاں
وہ جنہیں کوئی نہیں جانتا
انور صابری
خاكه
وہ جو قرض ركهتے تهے
فرحت اشتیاق
تمثیلی/ علامتی افسانے
وش منتھن
غضنفر
گڑگڑاتی ہوئی پان کی پیکوں میں وہ داد وہ واہ واچند دروازوں پہ لٹکے ہوئے بوسیدہ سے کچھ ٹاٹ کے پردے
وہ ماہ وش وہ ماہ رو وہ ماہ کام ہو بہو تھیں جس کی باتیں کو بہ کو اس سے عجب تھی گفتگوپھر یوں ہوا وہ کھو گئی تو مجھ کو ضد سی ہو گئی لائیں گے اس کو ڈھونڈ کر میں اور مری آوارگی
رفتہ رفتہ غیر اپنی ہی نظر میں ہو گئےواہ ری غفلت تجھے اپنا سمجھ بیٹھے تھے ہم
اے حفیظؔ آہ آہ پر آخرکیا کہیں دوست واہ وا کے سوا
بے نظیر ہے مشیرواہ کیا جواب ہے
واہ رے شوق شہادت کوئے قاتل کی طرفگنگناتا رقص کرتا جھومتا جاتا ہوں میں
رشحۂ شبنم بہار گل فروغ مہر و ماہواہ کیا اشعار ہیں دیوان فطرت دیکھیے
ہو چمن کے پھولوں کا یا کسی پری وش کاحسن کے سنورنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
واہ بے لڑکے پڑھی اچھی غزلشوق ابھی سے ہے تجھے اشعار کا
شاعر کو مست کرتی ہے تعریف شعر امیرؔسو بوتلوں کا نشہ ہے اس واہ واہ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books