aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ا"
عدیم ہاشمی
1946 - 2001
شاعر
عرش صدیقی
1927 - 1997
اثر صہبائی
1901 - 1963
ع۔م۔کوثر
ج۔ ع۔ واجد
مصنف
ک۔ ع۔ مہمند
مدیر
ع سرمست
سید عبدالواحد (ع۔ واحد)
م۔ ع۔ باسط
ع۔ م۔ پیرزادہ
ع۔ س۔ مسلم
م۔ع۔الف
س۔ ع۔ مقیت
م ع غم
ا؛طاف حسین شوکت
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
اور کیا دیکھنے کو باقی ہےآپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گییوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
دس بہترین ایوارڈ یافتہ ناول یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر ا بہترین ایوارڈ یافتہ ناول دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے.
مرزاغالبؔ بلاشبہ اردو کے ایسے عظیم شاعرہیں جنھیں عالمی ادب کے چنندہ شاعروں کی فہرست میں فخر کے ساتھ شامل کیا جا سکتا ہے۔ غالبؔ کی شاعری کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہے کہ ان کے کلام میں بڑی تعداد میں موقع کی مناسبت سے استعمال کئے جانے والے اشعار موجود ہیں۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ غالبؔ کے ۲۰ بہترین اشعار جو ضرب ا لمثل کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں آپ حضرات کے لئے یکجا کئے جائیں۔ غالبؔ کے کلام سے صرف ۲۰ اشعار کا انتخاب کرنا کتنا مشکل ہے اس کا اندازہ آپ بخوبی لگا سکتے ہیں۔ ہمیں اعتراف ہے کہ غالب ؔ کے کئی بہترین اشعار ہماری فہرست میں شامل ہونے سے رہ گئے ہیں۔ از راہ کرم ہمیں اپنی پسند کے ایسے اشعار کی بلا تکلف نشاندہی فرمائیں جو اس فہرست میں شامل ہونے سے رہ گئے ہوں۔ ہمارا ادارتی عملہ آپ کے تجویز کردہ اشعار کو ٹاپ ۲۰ فہرست میں شامل کرنے پر غور کرے گا۔ امید ہے آپ اس انتخاب سے محظوظ ہونگے اور اس فہرست کو مزید بہتر بنانے میں ریختہ کے ساتھ تعاون کریں گے اور اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہیں گے۔
آئینے کو موضوع بنانے والی یہ شاعری پہلے ہی مرحلے میں آپ کو حیران کر دے گی ۔ آپ دیکھیں گے کہ صرف چہرہ دیکھنے کے لئے استعمال کیا جانے والا آئینہ شاعری میں آکر معنی کتنی وسیع اور رنگا رنگ دنیا تک پہنچنے کا ذریعہ بن گیا اور محبوب سے جڑے ہوئے موضوعات کے بیان میں اس کی علامتی حیثیت کتنی اہم ہوگئی ہے ۔یقیناً آپ آج آئینہ کے سامنے نہیں بلکہ ا س شاعری کے سامنے حیران ہوں گے جو آئینہ کو موضوع بناتی ہے ۔
ऐनع
letter 'Ain"
ا نیس کی مرثیہ نگاری
اثر لکھنوی
شاعری تنقید
فرہنگ ادبیات اردو
لغات و فرہنگ
اللہ و رسول
ابوالامتیاز
نعت
خارزار ہجو
م ۔ ع ۔ ظ ۔ ر
شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ
کشف الالفاظ۔دیوان غالب
مرزا غالب اور جان کیٹس
ا۔ ظ۔ حسن
تنقید
فارسی سکھانے کا نیا طریقہ
م۔ع۔ زرنگار
نصابی کتاب
اردو کی ترقی میں ہمارا حصہ
آئینے
ع احمد
ڈرامہ
انشاء نسواں
ع ف خانم
خواتین کی تحریریں
کشف الالفاظ غیر متداول غزلیات غالب
انتخاب
دعوت اسلام
محسن عثمانی ندوی
شمارہ ہ نمبر۔002,003
امت اللہ قریشی
Feb, Mar 1946حور، لاہور
جیت
افسانہ
جرعات خلاصہ آب حیات
م ۔ا۔رازی جالندھری
تذکرہ
عشق نازک مزاج ہے بے حدعقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہمتو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزلکوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
بہت نزدیک آتی جا رہی ہوبچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔدوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئیتو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمیجس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
تجھے پانے کی کوشش میں کچھ اتنا کھو چکا ہوں میںکہ تو مل بھی اگر جائے تو اب ملنے کا غم ہوگا
دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہےاور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books