aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "احتجاج"
کیف احمد صدیقی
1943 - 1986
شاعر
سیداحتشام حسین
1912 - 1972
مصنف
احتشام اختر
born.1944
احترام اسلام
born.1949
راز احتشام
born.1994
کلیم عثمانی
1928 - 2000
احتشام الحق صدیقی
احتشام علی
born.1983
احتشام بچھرایونی
born.1939
احتشام حسن
born.1969
منزہ احتشام گوندل
born.1984
زین احترام
قاضی احتشام بچھرونی
احتشام الدین فریدی
1930 - 2008
محمد احتشام کٹونوی
رونا علاج ظلمت دنیا نہیں تو کیاکم از کم احتجاج خدائی ہے روئیے
ہر ایک گھر میں دیا بھی جلے اناج بھی ہواگر نہ ہو کہیں ایسا تو احتجاج بھی ہو
گویا ’’دل میں بساؤ‘‘ پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کے لیے محلّہ ملاّ شکور کی اس کمیٹی نے کئی پربھات پھیریاں نکالیں۔ صبح چار پانچ بجے کا وقت ان کے لیے موزوں ترین وقت ہوتا تھا۔ نہ لوگوں کا شور، نہ ٹریفک کی الجھن۔ رات بھر چوکیداری کرنے والے کتّے...
یہ مسئلہ کوئی مہینے بھر تک بلدیہ کے زیر بحث رہا اور بالآخر تمام اراکین کی اتفاق رائے سے یہ امر قرار پایا کہ زنان بازاری کے مملوکہ مکانوں کو خرید لینا چاہئے اور انہیں رہنے کے لیے شہر سے کافی دور کوئی الگ تھلگ علاقہ دے دینا چاہئے۔ ان...
کتوں کے بھونکنے پر مجھے سب سے بڑا اعتراض یہ ہے کہ ان کی آواز سوچنے کے تمام قویٰ کو معطل کردیتی ہے، خصوصاً جب کسی دکان کے تختے کے نیچے سے ان کا ایک پورا خفیہ جلسہ باہر سڑک پر آکر تبلیغ کا کام شروع کردے تو آپ ہی...
ذیشان ساحل اردو نظم کے منفرد اور حساس لہجے کے شاعر ہیں جنہوں نے جدید دور کی پیچیدہ کیفیات کو سادہ مگر گہرے استعاروں کے ذریعے بیان کیا ہے۔ ان کی نظموں میں ایک خاموش احتجاج، ایک تہہ دار تنقید، اور ایک فکری نرمی پائی جاتی ہے جو قاری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ ان کے ہاں دکھ، خاموشی، اور وقت جیسے موضوعات کا جمالیاتی اظہار نمایاں ہے۔
مجبوری زندگی میں تسلسل کے ساتھ پیش آنے والی ایک صورتحال ہے جس میں انسان کی جو تھوڑی بہت خود مختاریت ہے وہ بھی ختم ہوجاتی ہے اور انسان پوری طرح سے مجبور ہوجاتا ہے ۔ مجبور ہونا ایک تکلیف دہ احساس کو جنم دیتا ہے اور یہیں سے وہ شاعری پیدا ہوتی ہے جس میں بعض مرتبہ احتجاج بھی ہوتا ہے اور بعض مرتبہ حالات کے مقابلے میں سپر انداز ہونے کی کیفیت بھی ۔ ہم اس طرح کے شعروں کا ایک چھوٹا سا انتخاب پیش کر رہے ہیں ۔
احتجاج
एहतिजाजاحتجاج
protest, objection
جدید اردو افسانوں میں احتجاج کی بازگشت
احمد صغیر
افسانہ تنقید
اردو ادب احتجاج اور مزاحمت کے رویے
ارتضٰی کریم
حسرت موہانی کی شاعری میں احتجاج
ڈاکٹر نفیس احمد صدیقی
سوانح حیات
اردو ادب میں احتجاج
عتیق احمد
ادب اور احتجاج نمبر : شمارہ نمبر-001
محمد سلیم
ادب سلسلہ
گئودان کا تنقیدی مطالعہ
سید احتشام احمد ندوی
ناول تنقید
جدید عربی ادب کا ارتقا
تاریخ
احتجاج کا دوسرا نام باقر مہدی
یعقوب راہی
مقالات/مضامین
احتساب العروض
کندن اراولی
علم عروض / عروض
تحریر قدرت
احتشام الدین احمد عبرت
روشنی کم تپش زیادہ
علی اقبال
عربی شاعری کے جدید رجحانات
ادبی تحریکیں
علاج بذریعہ غذا
حکیم احتشام الحق قریشی
طب
یادوں کی دنیا
یوسف حسین خاں
ہندوستانی تاریخ
مولانا احتشام الحق تھانوی کی آپ بیتی
ابو سلمان شاہجہانپوری
سیاسی تحریکیں
چنانچہ اس نے دوسرے روز ایک طویل خط لکھا اور جب وہ کالج سے واپس آرہا تھا، ٹانگے میں یاسمین کو دیکھا۔ وہ اتر کر کرایہ ادا کر چکی تھی اور گھر کی جانب جارہی تھی، خط اس کے ہاتھ میں دے دیا۔۔۔ اس نے کوئی احتجاج نہ کیا۔ ایک...
تارا بائی کی آنکھیں تاروں کی ایسی روشن ہیں اور وہ گرد وپیش کی ہر چیز کو حیرت سے تکتی ہے۔ در اصل تارا بائی کے چہرے پر آنکھیں ہی آنکھیں ہیں۔ وہ قحط کی سوکھی ماری لڑکی ہے۔ جسے بیگم الماس خورشید عالم کے ہاں کام کرتے ہوئےصرف چند...
میں ورنہ ہر لباس میں ننگ وجود تھا محبوب نےاپنی گلی کے عین درمیان آپ کی قبر کھدوانا شروع کردی لیکن آپ بھی کوئی کچی گولیاں کھیلے ہوئے نہیں تھے۔ جھٹ بآواز بلند اس نامعقول حرکت پر پرزور احتجاج کرتے ہوئے فرمانے لگے،...
دنیا میں کیا ہورہا ہے، علم وحکمت کے کن کن ایجادوں میں مصروف ہے، بحروبرپر مغربی اقوام کس طرح حاوی ہوتی جاتی ہیں۔ اس کی کسی کو خبرنہ تھی۔بٹیرلڑرہے ہیں تیتروں میں پالیاں ہورہی تھیں کہیں چوسرہورہی ہے۔ پوبارہ کا شور مچا ہوا ہے کہیں شطرنج کے معرکے چھڑے ہوئے...
منجولا کے بیاہ کو ابھی چھ ماہ بھی نہیں ہوئے ہیں۔ اس کا خاوند گزشتہ ماہ چرخی کے گھومتے ہوئے پٹے کی لپیٹ میں آ کے مارا گیا تھا اور اب سولہ برس کی خوبصورت منجولا بیوہ ہے۔ اس کا دل جوان ہے۔ اس کا جسم جوان ہے۔ اس کی...
کانٹوں سے احتجاج کیا ہے کچھ اس طرحگلشن کی ڈال ڈال پہ ہم رقص کر گئے
خیر ایڈیسن کی بساط ہی کیا تھی، برک نے پوری کتاب اسی موضوع پر لکھی ہے کہ خوب صورتی کو کیسے پہچانیں۔ وہ خود کہتا ہے کہ ’’میری اس چھان بین کا مقصد یہ پتہ لگانا ہے کہ کیا ایسے کوئی اصول ہیں جو انسانی تخئیل پر یک ساں طریقے...
سنے گا کون مگر احتجاج خوشبو کاکہ سانپ زہر چھڑکتا رہا چنبیلی پر
لڑکا تھر تھر کانپتا ہوا، آکر آنگن میں کھڑا ہوجاتا ہے۔ دونوں بچیاں گھر میں چھپ جاتی ہیں کہ خدا جانے کیا آفت نازل ہونے والی ہے۔ چھوٹا بچّہ کھڑکی سے چوہے کی طرح جھانک رہا ہے۔ آپ جامہ سے باہر ہیں۔ ہاتھ میں چھڑی ہے۔ میں بھی وہ غضب...
تو میری نظموں سے خوف کھانے لگیں جریدےسماج پر احتجاج کرنے کا حق جو مانگوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books