aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ارباب_خرد"
روز آپس میں لڑا کرتے ہیں ارباب خردکوئی دیوانہ الجھتا نہیں دیوانے سے
آج ارباب خرد کو عابدؔمیری شوریدہ سری یاد آئی
خواب عشرت میں ہیں ارباب خرداور اک شاعر بیدار ہوں میں
کیوں بھٹکتی پھر رہے ہیں آج ارباب خردکیا جنوں کے راستے میں آگہی دیوار ہے
کیا ہو گیا اس دور کو ارباب خرد کوپڑنے لگے عقلوں پہ روایات کے پتھر
अरबाब-ए-ख़िरदارباب خرد
men of reason
ارباب خرد کو ہے بڑا ناز خرد پرتو ان کو بھی دیوانہ بنانے کے لیے آ
کیا بتائیں گے یہ ارباب خرد اب مجھ کوغیر سگریو شری رام کا کیا یار نہ تھا
مجھ سے اس بات پہ ناراض ہیں ارباب خردبات آئی ہوئی ہونٹوں پہ اٹک جاتی ہے
وہ ہے میرے لیے آغاز سفر کی صورتجس کو ارباب خرد اپنا مکاں جانتے ہیں
ایسے اتراتے ہیں ارباب خرد اے منشاؔان کے ہی ہاتھوں میں تنظیم جہاں ہے جیسے
چھینا ہے سکوں دہر کا ارباب خرد نےہیں اہل جنوں مورد الزام ابھی تک
جس سے ٹکرا کے گرے تھے کبھی ارباب خردآؤ نزدیک سے وہ سنگ گراں دیکھ آئیں
منا لیں خوب جشن عیش ارباب خرد ہمدمابھی کچھ دیر تک محفل میں دیوانے نہیں آتے
ارباب خرد لاکھ سبک گام ہوں لیکنبے فیض جنوں راہ طلب پا نہیں سکتے
اس دور پر آشوب کے انداز تو دیکھوارباب خرد اہل جنوں دونوں ہیں مغموم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books