aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "املے"
ہمل پنڈیا
born.1971
شاعر
عملۂ ادارت
مدیر
ڈینس ہیلے
مصنف
مکتبئہ علم و عمل، دہلی
ناشر
مکتبہ عزم و عمل، کراچی
دعوت فکرو عمل، لاہور
نمک کے دفتر سے ایک میل پورب کی جانب جمنا ندی بہتی تھی اور اس پر کشتیوں کی ایک گذر گاہ بنی ہوئی تھی۔ داروغہ صاحب کمرہ بند کیے ہوئے میٹھی نیند سوتے تھے۔ یکایک آنکھ کھلی تو ندی کے میٹھے سہانے راگ کے بجائے گاڑیوں کا شوروغل اور ملاحوں...
کل جبرئیل امین آئے تھے اور ایک نئی خبر لائے تھے، کہتے تھے کہ جو لوگ عالم ارواح میں آرہے ہیں وہ سب خطاوار اردو کو عالم برزخ میں لا رہے ہیں۔ وجہ پوچھی تو بتایا کہ زمین والوں پر اب زبان بار ہے۔ اس کے لب و لہجہ سے...
انھیں بچوں سے خاص رغبت نہ تھی ’’چھوڑو یار، عورتوں کا محکمہ ہے۔‘‘ لیکن قریب قریب ہر چھٹی کے دن ہمارے اور تاثیر صاحب کے بچوں سے ’’لاج‘‘ میں آنکھ مچولی کھیلتے، ان کے لئے نئے نئے کھیل ایجاد کر تے، گیت گاتے اور کہانیاں سناتے۔ وہ بوڑھوں سے اور...
اس سارے ہنگامے کا جواب یونین کی طرف سے ایک پوسٹر کے ذریعے سے دیا گیا جس میں بڑے اختصار کے ساتھ یہ کہا گیا کہ پریس اکثریت کے ہاتھ میں ہے۔ قانون اس کی پشت پر ہے، مگر انجمن کے حوصلے اور ارادے پست نہیں ہوئے، وہ کوشش کررہی...
بڑھیا نے بہت واویلا مچائی، اور جا کر بہو کو منہ بھر گالیاں دیں، جھونٹے پکڑ کر مارا پیٹا بھی، بہو اس کی زر خرید تھی۔ پٹتی رہی بڑا بڑاتی رہی اور دوسرے دن انتقاماً سارے عملے کی دھجیاں بکھیر دیں۔ باورچی، بہشتی، دھوبی اور چپراسیوں نے تو اپنی بیویوں...
شعر وادب کے سماجی سروکار بھی بہت واضح رہے ہیں اور شاعروں نے ابتدا ہی سے اپنے آس پاس کے مسائل کو شاعری کا حصہ بنایا ہے البتہ ایک دور ایسا آیا جب شاعری کو سماجی انقلاب کے ایک ذریعے کے طور پر اختیار کیا گیا اور سماج کے نچلے، گرے پڑے اور کسان طبقے کے مسائل کا اظہار شاعری کا بنیادی موضوع بن گیا ۔آپ ان شعروں میں دیکھیں گے کہ کسان طبقہ زندگی کرنے کے عمل میں کس کرب اور دکھ سے گزرتا ہے اور اس کی سماجی حثیت کیا ہے ۔ مزدوروں پر کی جانے والی شاعری کی اور بھی کئی جہتیں ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
شاعری میں تخیل کی پروازنے بدن کی عام سی حرکات کو بھی حسن کے ایک دلچسپ بیانیے میں تبدیل کردیا ہے ۔ انگڑائ اوراس کی پوری جمالیات جس رنگا رنگی کے ساتھ اردو شاعری میں نظرآتی ہے وہ شاعروں کے ذہن کی زرخیزی اور ان کے تخیل کی بلند پروازی کا ایک بڑا ثبوت ہے ۔ بعض اشعار کو پڑھ کرتوایسا محسوس ہوتا ہے کہ حسن کا واحد مرکزانگڑائی کا عمل ہی ہے ۔ محبوب کے بدن میں فن کاروں کی دلچسپی کی یہ کتھا ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
دنیا کو ہم سب نے اپنی اپنی آنکھ سے دیکھا اور برتا ہے اس عمل میں بہت کچھ ہمارا اپنا ہے جو کسی اور کا نہیں اور بہت کچھ ہم سے چھوٹ گیا ہے ۔ دنیا کو موضوع بنانے والے اس خوبصورت شعری انتخاب کو پڑھ کر آپ دنیا سے وابستہ ایسے اسرار سے واقف ہوں گے جن تک رسائی صرف تخلیقی اذہان ہی کا مقدر ہے ۔ ان اشعار کو پڑھ کر آپ دنیا کو ایک بڑے سیاق میں دیکھنے کے اہل ہوں گے
مشاطہ گان ادب
عطاء اللہ پالوی
ڈائریکٹری
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے غیر تدریسی عملے کی ادبی خدمات
رضوان لطیف خان
اردو املا
رشید حسن خاں
غیر افسانوی ادب
اردو املا اور رسم الخط
فرمان فتح پوری
زبان
اردو املا و قواعد
اردو املا و رموز اوقاف
گوہر نوشاہی
جدیداردو نظم نظریہ و عمل
عقیل احمد صدیقی
تحقیق
اصلاح تلفظ و املا
طالب الہاشمی
عملی تنقید
کلیم الدین احمد
تنقید
تنقید اور عملی تنقید
سیداحتشام حسین
ترجمے کے فنّی اور عملی مباحث
مشاورتی کمیٹی
ترجمہ
میدان عمل
پریم چند
افسانوی ادب
املا نامہ
گوپی چند نارنگ
ترنم مشتاق
دلربا
قرۃالعین حیدر
ناول
بمبئی میں عبدالکریم کے پاس بھنڈی بازار کے عقب میں ایک چھوٹی سی کھولی تھی۔ ایک تاریک سا، گھنائونا سا کمرہ، نہ کوئی برآمدہ، نہ صحن، نہ تازہ ہوا، نہ دھوپ اور پھر ہر مہینے پورے ساڑھے دس روپے کرایہ کے ٹھیک یکم کو ادا نہ ہوں تو سیٹھ کے...
انہی دنوں بقر عید کا تہوار آیا۔ نا نا جی کے پاس چند روپے جمع ہو گئے تھے۔ انہوں نے ماں جی کو تین آنے بطور عیدی دئے۔ زندگی میں پہلی بار ماں جی کے ہاتھ اتنے پیسے آئے تھے۔ انہوں نے بہت سوچا لیکن اس رقم کا کوئی مصرف...
جھڑکیاں سن کے ادھر ہم کو ادھر ڈانٹتے ہواپنی گھر والی کا عملے پہ وبال اچھا ہے
داروغہ اسی وقت مجھے بادشاہ منزل کے دفتروں میں لے گئے۔ کئی جگہ میرا نام اور حلیہ وغیرہ درج کیا گیا۔ ضمانتی کی جگہ داروغہ نے اپنا نام لکھوایا۔ پھر ہم لکھّی دروازے پر پہنچے۔ یہاں سرکاری عملے کے آدمیوں، سپاہیوں وغیرہ کا ہجوم تھا۔ داروغہ نے کئی لوگوں سے...
پے درپے جھٹکوں نے عمانوئیل کو ذہنی طور پر شکست خوردہ اور عملی طور پر ناکارہ بنا دیا تھا۔ وہ اپنے باپ سے چھپاکر افیون کا نشہ کرتا تھا۔ اب کوئی روک ٹوک نہ تھی لیکن وسائل بھی نہ تھے۔ عمانوئیل نے بے تکلف لبیبہ کے چھوٹے موٹے زیوروں اور...
پہلے فلم میں آتے ہی وہ مشہور ہوگئی اور اس کی یہ شہرت اب تک قائم ہے حالانکہ اسے فلمی دنیا چھوڑے ایک مدت ہو چکی ہے۔ اپنی فلمی زندگی کے دوران میں اس نے شہرت کے ساتھ دولت بھی پیدا کی۔ اس نپے تلے انداز میں گویا اس کو...
ڈاکٹر صاحب ترقی پاکر حیدرآباد چلے گئے۔ ان کی خدمت کا دوسرا انتظام ہو گیا۔ کچھ دنوں بعد ڈاکٹر صاحب ناظم تعلیمات ہو گئے اور میں ان کی عنایت سے صدرِ مہتمم، تعلیمات ہوکر اورنگ آباد آیا۔ ڈاکٹر صاحب ہی نے مجھے نور خاں سے ملایا اور ان کی سفارش...
کودئی بولے، ‘‘اب بڑھاپے میں کیا ناچوں۔‘‘ نوہری نے رک کر کہا، ’’کیا تم آج بھی بوڑھے ہو۔ میرا بڑھاپا تو جیسے بھاگ گیا۔ ان ویروں کو دیکھ کر تمہاری چھاتی نہیں پھولتی۔ ہمارا ہی دکھ درد دور کرنے کے لئے تو انہو ں نے یہ پرن ٹھانا ہے۔ انھیں...
ہمالیہ اور شوالک کی درمیانی وادیاں ’ڈون‘ کہلاتی ہیں (جن میں سے ایک دہرہ دون ہے) سوا سو مربع میل پر پھیلا ہوا کوربٹ نیشنل پارک بھی ضلع نینی تال کی ایک ڈون میں واقع ہے۔ رام گنگا پہاڑوں سے اتر کر کوربٹ نیشنل پارک میں داخل ہوتی ہے۔ اس...
ہندوستان اور پاکستان کی اگر رائے شماری کی جائے تو نوے فیصدی ادیب نکلے گا باقی دس فیصدی پڑھا لکھا، لیکن اگر شعرا حضرات کے سلسلے میں گنتی گنی جائے تو پتہ چلے گا کہ پورا آوے کا آوا ہی ٹیڑھا ہے۔ اب ذرا یہ بھی سوچئے کہ رائے شماری...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books