aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اناج"
انا دہلوی
شاعر
انعم شہزادی
انبج شریواستو
born.1998
نفیسہ سلطانہ انا
منجو کچھاوا انا
born.1973
انج ناگندر
born.1976
انا رام سداما
مصنف
انار کلی کتاب گھر، لاہور
ناشر
انج کمار جھا
عبدالحمید عفی عنہ
عبداللہ عنان
بابو رام انوج سہائے
انا پبلیکیشنز، حیدرآباد
انج پرنٹرس، لکھنؤ
غلام حسین داد عفی عنہ
مدیر
ہم بانجھ زمین کو تکتے ہیںوہ ڈھور اناج کی بات کرے
چماروں کا کنبہ تھا اور سارے گاؤں میں بدنام۔ گھیسو ایک دن کام کرتا تو تین دن آرام، مادھو اتنا کام چور تھا کہ گھنٹے بھر کام کرتا تو گھنٹے بھر چلم پیتا۔ اس لئے اسے کوئی رکھتا ہی نہ تھا۔ گھر میں مٹھی بھر اناج بھی موجود ہو تو...
ہر ایک گھر میں دیا بھی جلے اناج بھی ہواگر نہ ہو کہیں ایسا تو احتجاج بھی ہو
دوش کل کی رات اور امروز آجارد آٹا اور غلہ ہے اناج
پروہت، ’’اسی نیت کا تو یہ پھل بھو گ رہے ہو کھانے کو نہیں جڑتا۔‘‘ یہ کہہ پر وہت جی نے اس کا سوا سیر گیہوں کا ذکر کیا جو آج سےسات سال قبل شنکر کو دیے تھے۔ شنکر سن کر ساکت رہ گیا۔ میں نے کتنی بار انہیں کھلیانی...
شاعری کا ایک اہم ترین کام یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ بہت خاموشی سے ہمیں ایک بہتر انسان بننے کی راہ پر لگا دیتی ہے اور پھر دھیرے دھیرے ہم زندگی میں ہر طرح کی منفیت کو نکارنے لگتے ہیں۔ امن کے اس عنوان سے ہم آپ کے لیے کچھ ایسی ہی شاعری پیش کر رہے ہیں جو آپ کو ہر قسم کے خطرناک انسانی جذبات کی گرفت سے بچانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ یہ شاعری ہم سب کے لیےبہتر انسان بننے اور اپنی انا کو ختم کرنے کا ایک سبق بھی ہے اور دنیا میں امن و شانتی قائم کرنے کی کوشش میں لگے لوگوں کے لیے ایک چھوٹی سی گائڈ بک بھی۔ آپ اسے پڑھیے اور اس میں موجود پیغام کو عام کیجیے۔
کلاسیکی شاعری میں موجود عشق کی کہانی میں جو چند بنیادی کردارہیں ان میں ایک چارہ گر بھی ہے۔ ہجرکی تکلیفوں ، دربدری اورصحرانوردی کی مصیبتوں میں جوایک آخری سہارا ہوتا ہے وہ چارہ گرکا ہی ہوتا ہے ۔ چارہ گرایک بہت سیدھا سادا کردارہے وہ عشق کے آزار کی نوعیت سے واقف نہیں ہوتا اورعاشق کے دکھ درد کا علاج اپنے عام نسخوں اورترکیبوں سے کرنا چاہتا ہے لیکن عاشق اچھا نہیں ہوتا ۔ اس مقام پرعاشق اورچارہ گرکے درمیان کا مکالمہ ایک الگ ہی لطف رکھتا ہے ۔
अनाजاناج
grain, corn
ہومیوپیتھک
ڈاکٹر ریکویگ
ہومیوپیتھی
انار کلی
سید امتیاز علی تاج
رومانوی
علاج الغربا
طب
اردو ڈراما اور انار کلی
سید حیدر عباس رضوی
ڈرامہ کی تاریخ و تنقید
امراض و علاج
نامعلوم مصنف
طب یونانی
بیماریاں اور انکا نباتاتی علاج
حکیم راحت نسیم سووہدروی
علاج الامراض اردو
ہادی حسن
جدید دستورِ علاج
حکیم غلام نبی
جنسی امراض کا علاج
حکیم محمد حسن قرشی
صحت ہمدرد کے ساتھ بیماریاں اور علاج
انار کا مزہ
جے شری پانڈے
ادب اطفال
مردانہ جنسی امراض کا علاج
حکیم اجمل خاں
ڈرامے کا فن اور انار کلی
محمد صبغۃ اللہ
تنقید
کیلے کو کاٹنا بھی اتنا آسان نہیں، جتنا کسان سے بدلا لینا۔ ان کی ساری کمائی کھیتوں میں رہتی ہے یا کھلیانوں میں،کتنی ارضی و سماوی آفات کے بعد اناج گھر میں آتا ہے اور جو کہیں آفات کے ساتھ عداوت نے میل کرلیا تو بے چارہ کسان کانہیں رہتا۔...
ہندوستان اور پاکستان کی جنگ کی افواہیں ایک عرصے سے اڑ رہی تھیں۔ اصل میں تو پاکستان بنتے ہی بات گویا ایک طور پر طے ہوگئی تھی کہ جنگ ہوگی اور ضرور ہوگی۔ کب ہوگی، اس کے متعلق گاؤں میں کسی کو معلوم نہیں تھا۔ کریم داد سے جب کوئی...
میں لکڑی کی ایک بے جان گاڑی ہوں لیکن پھر بھی میں چاہتی ہوں کہ اس خون اور گوشت اور نفرت کے بوجھ سے مجھے نہ لادا جائے۔ میں قحط زدہ علاقوں میں اناج ڈھوؤں گی۔ میں کوئلہ اور تیل اور لوہا لے کر کارخانوں میں جاؤں گی میں کسانوں...
سچ نہیں ہے اناج کی قلتیار فاقے یہاں ضمیر کے ہیں
’’نہیں بیٹی! اب نہیں لوں گی۔‘‘ مائی کی آواز بھرانے لگی۔ ’’آدمی زندہ رہنے کے لیے کھاتا ہے نا۔ تو میں کب تک زندہ رہوں گی، جب کہ میں جدھرجاتی ہوں میری قبر میرے ساتھ ساتھ چلتی ہے۔ میں کیوں تمہارا اناج ضائع کروں بیٹی۔‘‘ راحتاں دیوار کے پاس کچھ...
’’تو اس کے معنی یہ ہیں کہ دھرم بدلتا رہتاہے کبھی کچھ کبھی کچھ۔‘‘ ’’اور کیا! راجہ کا دھرم الگ، پرجا کا دھرم الگ، امیر کا دھرم الگ، غریب کا دھرم الگ۔ راجہ مہاراجے جو چاہیں کھائیں۔ جس کے ساتھ چاہیں کھائیں جس کے ساتھ چاہیں شادی بیاہ کریں۔ ان...
بیر بجرنگی کا نام لے کر سب باہر کی چاردیواری والے دروازے میں سے نکل کر گلی میں آ گئے اور پھر دائیں طرف مڑ کر اپنے کھیت کی طرف بڑھنے لگے۔ گاؤں کی گلیوں، گلیاروں میں چہل پہل شروع ہو چکی تھی۔ لوگ کھیتوں کو آ جا رہے تھے۔...
مرزا غالبؔ نے حقے کی نَے پکڑ کر ایک کش لیا، ’’لالہ، جس درخت کا پھل کھانا منظور ہوتا ہے، اس کو پہلے پانی دیتے ہیں۔۔۔ میں تمہارا درخت ہوں پانی دو تو اناج پیدا ہو۔‘‘ متھرا داس نے اپنی دھوتی کی لانگ ٹھیک کی، ’’جی، دیوالی کو بارہ دن...
دوسرے دن بھی فائل چلتی رہی۔ شام کو جواب بھی آ گیا۔ ”ہم اس معاملے کو ہارٹیکلچرل ڈپارٹمنٹ کے سپرد کر رہے ہیں کیونکہ یہ ایک پھلدار درخت کا معاملہ ہے اور ایگریکلچرل ڈپارٹمنٹ صرف اناج اور کھیتی باڑی کے معاملوں میں فیصلہ کرنے کا مجاز ہے۔ جامن کا پیڑ...
۱۰ اگست کلکتہ میں ہمارے ملک کی طرح راشننگ نہیں ہے۔ غذا کے معاملہ میں ہر شخص کو مکمل شخصی آزادی ہے۔ وہ بازار سے جتنا اناج چاہے خرید لے۔ کل مملکت ٹلی کے قونصل نے مجھے کھانے پر مدعو کیا۔ چھبیس قسم کے گوشت کے سالن تھے۔ سبزیوں اور...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books