تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "انا_الحق"
انتہائی متعلقہ نتائج "انا_الحق"
شعر
انا الحق کی حقیقت کو جو ہو منصور سو جانے
کہ اس کو آسماں چڑھنے سے چڑھنا دار بہتر تھا
شیخ ظہور الدین حاتم
غزل
انا الحق جزو لا ینفک بنا ہے میرے ایقاں کا
یہی ہے قل ھواللہ احد مستوں کے قرآں کا
پنڈت تربھون ناتھ زتشی زار دہلوی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "انا_الحق"
قطعہ
زنداں زنداں شور انا الحق محفل محفل قل قل مے
خون تمنا دریا دریا دریا دریا دریا عیش کی لہر
فیض احمد فیض
نظم
رندوں کو بھی معلوم ہیں صوفی کے کمالات
خود گيري و خودداري و گلبانگ 'انا الحق'
آزاد ہو سالک تو ہيں يہ اس کے مقامات