aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اگربتیاں"
میں جب گھر میں داخل ہوا تو اندھیرا چھا چکا تھا۔ امام باڑے میں روشنی ہو رہی تھی۔ جھاڑ فانوس اپنے اسی پرانے اہتمام سے جگر جگر کر رہے تھے۔ فرش پہ جاجم بچھی تھی جس پہ جابجاسوراخ ہو رہے تھے۔ میز پر چڑھا ہوا سیہ غلاف بھی خاصا بوسیدہ...
یعقوب کاریگر آستینیں چڑھاتا دکان میں داخل ہوا اور اپنی مخصوص نشست پر جا بیٹھا۔ اس نے اپنی ٹانگیں کرسی پر سکیڑ لیں اور مزے سے بیڑی کے کش لیتا رہا۔ بیڑی ختم ہونے پر اس نے اسے چپل کے نیچے مَسل دیا۔ اس کے بعد میز کی دراز سے...
رفتہ رفتہ کلو اور شرافت کے ہاتھ دھیمے پڑنے لگے۔ وہ آگے بڑھ لیے، آگے آگے شرافت اور کلو، پیچھے چند بچے اور یہ جلوس گلی سے نکل کر کسی دوسری طرف مڑگیا۔ گلی میں پھر خاموشی چھاگئی۔ میں جب گھر میں داخل ہوا تو اندھیرا چھا چکا تھا۔ امام...
بچے یہ محبت بھری دھونس سن کر ہنسنے لگے۔ ساتھ ہی نگہت بھی ہنسنے لگی۔ اور پھر انہوں نے دیکھا کہ ان کے کمرے سے ملا ہوا ان کا اپنا نماز کا کمرہ تھا وہاں اب دن میں دو تین بار بچے نماز ادا کرتے دکھائی دیتے۔ نگہت خوشبودار اگربتیاں...
میں ایک ہاتھ تری موت سے ملا آیاترے سرہانے اگربتیاں جلا آیا
अगरबत्तियाँاگربتیاں
incense sticks
محراب میں دھرے، لکڑی کے ایک چھوٹے سے قلم دان کو میں نے کئی بار دیکھا تھا۔ بہت جی چاہتا تھا کہ اسے کھول کر دیکھوں کہ آخر اس میں امی نے کیا رکھ چھوڑا ہے۔ لیکن میرا ہاتھ محراب تک نہیں پہنچتا تھا۔ باہر دالان سے چوپائی اٹھا لانے...
کہیں بھی جلا کر لگا دوں اگربتیاںمدتوں بعد بھی
میں اسکول سے گھر آنے لگا تو گھر میں اگربتیاں اور لوبان جلنے کی بو کلو حلوائی کی دکان تک آرہی تھی۔ مسجد کے امام صاحب بھی گھر کے اندر جارہے تھے۔ میں دوڑا کہ الٰہی خیر! کیا ماجرا ہے۔ کہیں دادی یا تائی تو۔۔۔ اندر پہنچا تو میری معصوم،...
مریض نے جواب دیا ’’صبح اور شام میں اور میری بیوی سارے گھر میں اگربتیاں جلانے کے بعد روح کیوڑہ سے غسل کرتے ہیں۔ غسل سے پہلے سرکو کمر کے پیچھے کر کے روح کیوڑہ سے غرارے کرتے ہیں تاکہ دماغ تمام آلودگیوں سے پاک ہو جائیں‘‘۔ ’’یہ دماغ صاف...
پھریں اپنے جوبن میں اتراتیاںکہیں چٹکیاں اور کہیں تالیاں
پشپا منی نے کئی چیزیں لکھائیں۔ دو سوتی، گنیا ماپ کے لیے گرم بلیزر سبز رنگ کا، ایک گز مربع، ڈی ایم سی کے گولے، گوٹے کی مغزی۔ اور امرتیاں اور بہت سے گلاب جامن۔ موئی نے سب کچھ ہی تو لکھوا دیا۔ مجھے دائمی قبض تھی۔ میں چاہتا تھا...
ہمیں زیادہ دیر انتظار نہ کرنا پڑا اور اب کے بہروپیا ایک اور ہی دھج سے باہرنکلا۔ اس نے سیاہ چغہ پہن رکھاتھا۔ سرپر کالی پگڑی جو بڑی خوش اسلوبی سے باندھی گئی تھی۔ گلے میں رنگ برنگی تسبیحیں، ترشی ہوئی سیاہ داڑھی، شانوں پر زلفیں بکھری ہوئی۔ اس نے...
دکان کو جلد چلانے کے خیال سے انہوں نے اجرتیں بہت کم رکھیں۔ مروجہ اجرتوں سے نصف سے بھی کم۔ چنانچہ ایک گتے پر سیاہ رشنائی سے حجامت کی مختلف قسموں کی اجرتیں لکھواکر اسے دیوار پر ایسی جگہ لٹکا دیا کہ گاہک جیسے ہی دکان میں داخل ہو، اس...
اس کے بعد کچھ مکدر سی ہوگئیں اور غمگین ہوکر ناشتہ دان میں سے امرتیاں نکال کر غم غلط کرنے لگیں۔ ’’اے خدا۔۔۔ تو جب دعائیں قبول کرنے پر آتا ہے تو یو ں دعا قبول کرتا ہے۔۔۔ تیرے بندوں کو کسی کل چین نہیں۔۔۔ یہ تیری ناچیز بندی تنہا...
جنازے میں محلے کے سبھی لوگ شریک تھے۔ بیٹا جو مشکل سے نو سال کا ہوگا اسی اجرک میں پھولوں کی چادر، اگربتی، گلاب جل اور شمامۃ العنبر باندھے بے خبر پیچھے چل رہا تھا۔ اس میں ابھی تک کچھ یاد دلانے کے لیے، ایک ننھی سی گرہ مرحومہ کے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books