aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بوند"
فنا بلند شہری
شاعر
بلند اقبال
مصنف
سرشار بلند شہری
born.1928
رسکن بونڈ
حاجی محمد علی بلند شہری
مدیر
قیوم پرنٹنگ ورکس، بلند شہر
ناشر
مطبع نور نظر، بلند شہر
رحمت بلند شہری
محمد فرحت اللہ بلند شہری
عبدالصمد بزمی بلند شہری
آغا رفیق بلند شہری
منشی بلند خان
مطبع برن پرکاش، بلند شہر
در سکسینہ میڈیکل پریس، بلند شہر
بدری پرنٹنگ ورکس، بلند شہر
میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کیتم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے
شام ہی سے دکان دید ہے بندنہیں نقصان تک دکان میں کیا
کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا کربوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں
دھوپ نے گزارش کیایک بوند بارش کی
ایک آنسو نے ڈبویا مجھ کو ان کی بزم میںبوند بھر پانی سے ساری آبرو پانی ہوئی
منشی نول کشور نے 1857 کے غدر کے بعد ہندوستان کی تہذیب، ادب اور علمی ورثے کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ 1858 میں قائم ہونے والا ان کا پریس مختلف موضوعات جیسے مذہب، تاریخ، ادب، فلسفہ، سائنس اور فنون پر تقریباً چھ ہزار کتابیں شائع کر چکا تھا۔ یہ پریس 1950 میں خاندانی تنازعات کے باعث بند ہو گیا، مگر اس کے تاریخی کارنامے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ریختہ کے پاس منشی نول کشور پریس سے شائع ہونے والی کتابوں کا ایک قیمتی ذخیرہ موجود ہے، جہاں ہر موضوع پر کتابیں دستیاب ہیں۔
ایسے اشعار کا مجموعہ جس میں کسی خیال کو تسلسل سے پیش کیا جائے اسے قطعہ کہتے ہیں ۔یہ دو شعروں پر مشتمل ہوتا ہے اور دونوں میں باہمی ربط ضروری ہوتا ہے اگر کسی غزل میں ایک سے زیادہ قطعات موجود ہوں تو اس غزل کو قطعہ بند غزل کہا جاتا ہے ۔
شاعری میں تخیل کی پروازنے بدن کی عام سی حرکات کو بھی حسن کے ایک دلچسپ بیانیے میں تبدیل کردیا ہے ۔ انگڑائ اوراس کی پوری جمالیات جس رنگا رنگی کے ساتھ اردو شاعری میں نظرآتی ہے وہ شاعروں کے ذہن کی زرخیزی اور ان کے تخیل کی بلند پروازی کا ایک بڑا ثبوت ہے ۔ بعض اشعار کو پڑھ کرتوایسا محسوس ہوتا ہے کہ حسن کا واحد مرکزانگڑائی کا عمل ہی ہے ۔ محبوب کے بدن میں فن کاروں کی دلچسپی کی یہ کتھا ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
बूँदبوند
drop
راستہ بند ہے
مصطفیٰ کریم
ناول
بوند سمندر
اسلم بدر
غزل
بوند اور سمندر
امرت لال ناگر
خواتین کے تراجم
میر کی کویتا اور بھارتیہ سندریہ بود
شمس الرحمن فاروقی
شاعری تنقید
ایک بوند زندگی
بلراج بخشی
افسانہ
ایک بوند اجالا
احمد صغیر
جیلانی بانو
کہانیاں/ افسانے
دیوان فنا
دیوان
بیاض سحر
بیگم شیخ تراب علی
بند قبا
محسن نقوی
مجموعہ
تاریخ شام
فلپ کے ہتی
عالمی تاریخ
کرشن گوپال عابد
سیاہی کی ایک بوند
آنند نرائن ملا
صحرا میں ایک بوند
ناز قادری
بہت اس نے دیکھے ہیں پست و بلندسفر اس کو منزل سے بڑھ کر پسند
یاں بوند نہیں ہے ڈیوے میںوہ باج بیاج کی بات کرے
جب زمیندار صاحب نے دو روپے دئے تو گاؤں کے بنئے مہاجنوں کو انکار کی جرأت کیونکر ہوتی۔ گھیسو زمیندار کے نام کا ڈھنڈورا پیٹنا جانتا تھا۔ کسی نے دو آنے دئے کسی نے چار آنے۔ ایک گھنٹے میں گھیسو کے پاس پانچ روپیہ کی معقول رقم جمع ہو گئی۔ کسی نے غلہ دے دیا، کسی نے لکڑی۔ اور دوپہر کو گھیسو اور مادھو بازار سے کفن لانے چلے اور لوگ بانس وانس کاٹنے لگے۔ گاؤں کی...
سازشیں لاکھ اڑاتی رہیں ظلمت کی نقابلے کے ہر بوند نکلتی ہے ہتھیلی پہ چراغ
اے ناوک غم دل میں ہے اک بوند لہو کیکچھ اور تو کیا ہم سے مدارات بنے گی
بحر ہستی بھی جس میں کھو جائےبوند میں بھی وہ بیکرانی ہے
پھر کاگا بولا گھر کے سونے آنگن میںپھر امرت رس کی بوند پڑی تم یاد آئے
ہیبت سے ہیں نہ قلعۂ افلاک کے دربندجلاد فلک بھی نظر آتا ہے نظر بند
دفتر سے مل نہیں رہی چھٹی وگرنہ میںبارش کی ایک بوند نہ بیکار جانے دوں
اک بوند زہر کے لیے پھیلا رہے ہو ہاتھدیکھو کبھی خود اپنے بدن کو نچوڑ کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books