aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے_زبانوں"
زباں ہے مگر بے زبانوں میں ہےنصیحت کوئی اس کے کانوں میں ہے
زباں ملی بھی تو کس وقت بے زبانوں کوسنانے کے لیے جب کوئی داستاں نہ رہی
بے زبانوں کی کہانی کی زباں ہوتے رہےہم تو یارو بارہا اشک رواں ہوتے رہے
بے زبانوں کا بھی اک طور بیاں ہوتا ہےچل مجھے لے کے وہاں چل یہ جہاں ہوتا ہے
بے زبانوں کو بھی گویائی سکھانا چاہئےکلمہ انگشت شہادت کو پڑھانا چاہئے
یوں تو ریختہ کی ای بک لائبریری میں اردو کتابوں کا ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے جس میں انواع و اقسام کی کتابیں شامل ہیں، لیکن ریختہ نے اپنے قارئین کی سہولت کے لئے ایسی سب سے بہتر سو کتابوں کا انتخاب کیا ہے جو اردو زبان و ادب کی سمت و رفتار طے کرتی ہیں۔
خاموشی کو موضوع بنانے والے ان شعروں میں آپ خاموشی کا شور سنیں گے اور دیکھیں گے کہ الفاظ کے بے معنی ہوجانے کے بعد خاموشی کس طرح کلام کرتی ہے ۔ ہم نے خاموشی پر بہترین شاعری کا انتخاب کیا ہے اسے پڑھئے اور خاموشی کی زبان سے آگاہی حاصل کیجیے۔
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
बे-ज़बानोंبے زبانوں
voiceless, speechless
بے زبانوں کی دنیا
مجموعہ
بے زبانی زباں نہ ہو جائے
فران سید
خود نوشت
بے زبان ساتھی
وکیل نجیب
بے زبان مجرم
ہمایوں اقبال
بے زبانی کا ہنر
سجاد سید
غزل
بے زبان
عارف مارہروی
رومانی
عذاب بے زبانی کا
محسنہ جیلانی
افسانہ
عفت موہانی
معاشرتی
اردو تو بے زبان ہے کس سے کرے سوال
عظیم اختر
اردو میں بعض یورپی زبانوں کے عناصر
محمد بن عمر
زبان
بے نام قاتل
یوگیش کمار
سلام بن رزاق اپنے افسانوں کے آئینے میں
شاکر تسنیم
تنقید
بہ الفاظ دگر
اشتیاق طالب
کتاب الطراز حصہ۔001
امام یحیی بن حمزہ بن علی بن ابراہیم العلوی الیمنی
بھلا مجال کہاں مجھ سے بے زبانوں کیکہ منہ سے بات کہوں کچھ فلک نشانوں کی
ہو گئی ہے غیر کی شیریں بیانی کارگرعشق کا اس کو گماں ہم بے زبانوں پر نہیں
ہوگئی ہے غیر کی شیریں زبانی کارگر عشق کا اس کو گمان ہم بے زبانوں پر نہیں...
بے زبانوں سے بات کرنی تھیکام لینا پڑا اشاروں سے
بے زبانوں کی ہم ندا ہوتےکاش کردار پر فدا ہوتے
کر شکایت نہ بے زبانوں کینطق والے ہوئے ہیں جب گونگے
کیا ہوئے ٹوٹے دلوں کے زمزمےبے زبانوں کی زبانیں کیا ہوئیں
خامشی تھا زبان والوں کیبے زبانوں کی اب سدا ہوں میں
اگ پڑے بانجھ دھرتیوں سے گلاببول اٹھے لوگ بے زبانوں میں
جب زباں والے بے وفا نکلےبے زبانوں سے دوستی کر لی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books