aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے_چین"
کنور بے چین
born.1942
شاعر
بک چینل، لاہور
ناشر
چمن اردو بک ڈپو، دہلی
ساری دنیا میں لٹاتا ہی رہا پیار اپناکون ہے، سنتے ہیں، بے چین کنورؔ ہے کوئی
بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنااک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا
بے چین اس قدر تھا کہ سویا نہ رات بھرپلکوں سے لکھ رہا تھا ترا نام چاند پر
اک چبھن ہے کہ جو بے چین کیے رہتی ہےایسا لگتا ہے کہ کچھ ٹوٹ گیا ہے مجھ میں
بے چینی محبوب کے ہجر میں حاصل ہونے والی ایک کیفیت ہے ۔ عاشق وصال کی امید میں ہی جیتا ہے ۔ یہ طویل انتظار اسے ناامید تو نہیں کرتا لیکن ایک گہری بے چینی سے بھر دیتا ہے ۔ اس کیفیت سے ہم سب گزرے ہیں اور گزرتے ہیں اس لئے یہ شاعری ہماری اور آپ کی اپنی کتھا ہے ۔
ہمارا یہ انتخاب عاشق کی معشوق کے دیدار کی خواہش کا بیان ہے ۔ یہ خواہش جس گہری بے چینی کو جنم دیتی ہے اس سے ہم سب گزرے بھی ہیں لیکن اس تجربے کو ایک بڑی سطح پر جاننے اور محسوس کرنے کیلئے اس شعری متن سے گزرنا ضروری ہے ۔
बेचैनبے چین
Nervous, Restless, Uncomfortable, Uneasy
نین ہوئے بے چین
منظر عباس
افسانہ
بے چین لمحوں کا تنہا سفر
ویریندر پٹواری
بد چلن
سرت چندر چٹرجی
پرمود بھارتیہ
مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کی موجودہ بے چینی اور اس کے اسباب
محمد امین زبیری
تجھ بن چین کہاں
عرش صہبائی
مجموعہ
بٹ کوائن،بلاک چین اور کرپٹو کرنسی
ذیشان الحسن عثمانی
معاشیات
چین با تصویر
نامعلوم مصنف
چین بہ جبین
عنایت اللہ فیضی
سفر نامہ
چمن بے خزاں
ولیم جیکسن
انتخاب
چمن بے نظیر
محمد ابراہیم
محمد حسین بن محمد ابراہیم
دیوان
ہم کو بے چین کئے جاتے ہیںہائے کیا شے وہ لئے جاتے ہیں
یہ کراماتیں بہت بے چین کرتی ہیں مجھےآپ کی باتیں بہت بے چین کرتی ہیں مجھے
دھرتی کی سلگتی چھاتی سے بے چین شرارے پوچھتے ہیںتم لوگ جنہیں اپنا نہ سکے وہ خون کے دھارے پوچھتے ہیں
دل بہت بے چین بے آرام ہےکیا محبت کا یہی انجام ہے
بڑا بے چین سا رہتا ہوں اب تومیں کیا کیا سوچتا رہتا ہوں اب تو
بے چین دل ہے پھر بھی چہرے پہ دل کشی ہےمفلس کی زندگی میں جو کچھ ہے قدرتی ہے
بے چین بہت ہوں مجھے آرام پلا دےلا ساقیا لا بادۂ گلفام پلا دے
رات بے چین سی سردی میں ٹھٹھرتی ہے بہتدن بھی ہر روز سلگتا ہے تری یادوں سے
مجھ سے بچھڑ کر ہوگا سمندر بھی بے چینرات ڈھلے تو کرتا ہوگا شور بہت
ایک بے چین سمندر ہے مرے جسم میں قیدٹوٹ جائے جو یہ دیوار تو منظر دیکھوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books