aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تبصرے"
مکتبہ تبصرہ، لاہور
ناشر
عالم میں جس کی دھوم تھی اس شاہکار پردیمک نے جو لکھے کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ
مرزاغالب کے کلام پر سیکڑوں بلکہ ہزاروں تبصرے ہوچکے ہیں۔ مگر یہ بات آج تک کسی کےذہن میں نہیں آئی کہ مرزا کے کلام میں گرمی بہت ہے اور یہ گرمی آپ اس لیے پیدا کرتے تھے کہ جو شخص آپ کے شعر پرانگلی رکھے فوراً شعر کی حدّت سے...
ہم آج بھی ہیں زمیں پر مگر یہی ڈر ہےیہ تبصرے ہمیں عالی مقام کر دیں گے
کردے اسے تو چاند کے غاروں میں نظر بند رسالہ کلیم دہلی کی پہلی اشاعت میں نواب جعفر علی خاں اثر لکھنوی نے ’بال جبریل‘ پر ایک تبصرہ لکھا تھا اور اس سلسلہ میں سیماب صاحب کے ان اعتراضات پر اچھی رائے زنی کی تھی۔ لکھنوی شعرا اور اقبال کی...
سیاست پرشاعری ایک معنی میں سیاست کی منفی صورتوں کا بیانیہ ہے ۔ایک تخلیق کار اپنے آس پاس بکھری ہوئی دنیا سے باخبری کی جس گہری سطح پر ہوتا ہے وہ ایک عام سے آدمی کے دائرہ سے باہر ہے ۔ ان شعروں میں آپ دیکھیں گے کہ شاعر سیاست، سیاسی نظام اور سیاستدانوں کو کس الگ اور منفرد نقطۂ نظر سے دیکھتا ہے اور ان پر تبصرہ کرتا ہے ۔
तब्सिरेتبصرے
reviews
الہلال کے تبصرے
محمود الٰہی
تاثرات
فاروقی کے تبصرے
شمس الرحمن فاروقی
تنقید
تنقیدی تبصرے
اسلوب احمد انصاری
تحقیقی تبصرے
ظفر کمالی
مقالات/مضامین
انار کلی کے کردار اور تبصرے
ایم ایل گپتا
دکن زندہ کردم
قیوم صادق
اشاریہ
بابائے اردو کے غیر مدون تبصرے
سید جاوید اقبال
تبصرہ
فیچر، کالم اور تبصرہ
محمد اسلم ڈوگر
بازدید اور تبصرے
کوثر مظہری
ماہرالقادری کے تبصرے
طالب الہاشمی
جائزے (کتابوں پر تبصرے)
سید احمد قادری
اس نظم میں
میراجی
نظم تنقید
آل احمد سرور کے تبصرے
محمد ضیاء الدین انصاری
زبان
تذکرے اور تبصرے
جلیل قدوائی
ادبی تبصرے
مولوی عبدالحق
ابھی تو اور بہت اس پہ تبصرے ہوں گےمیں گفتگو میں جو ابہام چھوڑ آیا ہوں
اکبر کے مجموعہ کلام پر تفصیلی تبصرہ کے لئے تو دفتر کے دفتر درکار ہیں۔ چھپا ہوا کلام اس وقت تک تین جلدوں میں ہے اور جو حصہ ابھی غیر مطبوعہ ہے وہ بھی اتنا ہے کہ اگر دو جلدیں نہیں تو ایک بھر کے لئے تو بالکل کافی ہے۔...
جیسا منظر ملے گوارا کرتبصرے چھوڑ دے نظارا کر
ہندی اردو کا جھگڑا ان کے زمانے میں پیدا ہوچکا تھا، اور اس نے ناگوار صورت اختیار کرلی تھی، لیکن باوجود اس کے کہ انہوں نے عمر بھر اردو کی خدمت کی اور اپنی تحریروں سے اردو کا درجہ بہت بلند کردیا۔ وہ انصاف کی بات کہنے سے کبھی نہ...
تبصرے تھے عروج پر میرےمیں نے دیکھی زوال کی حیرت
مغرب کے اثر سے اردو میں کئی خوشگوار اضافے ہوئے، ان میں سب سے اہم فن تنقید ہے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ مغرب کے اثر سے پہلے اردو ادب میں کوئی تنقیدی شعور نہیں رکھتا تھا، یا شعروادب کے متعلق گفتگو، شاعروں پر تبصرہ اور زبان و بیان...
افسانوں کے حوالے سے خالدہ حسین کا نام ا س لئے بہت اہم ہے کہ ترقی پسند افسانہ نگاروں نے افسانوی ادب کو جس مقام تک پہنچایا تھا خالدہ حسین نے وہاں سے ایک اور رخ کی طرف سفر اختیار کیا۔ ان کے افسانوں نے جدید ادب کے ناقدین کو...
پانچویں قسم ہوتی ہے ان طلبا کی جو خانہ نشین کہلاتے ہیں۔ یہ بے چارے گھر سے گردن جھکاکر سیدھے یونیورسٹی پڑھنے آتے ہیں۔ یہ بہو بیٹیاں کیا جانیں کہ یونیورسٹی میں کیا ہوتا ہے۔ نہ اس کا غم کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے، نہ انہیں اس کی...
کبھی اپنے عشق پہ تبصرے کبھی تذکرے رخ یار کےیوں ہی بیت جائیں گے یہ بھی دن جو خزاں کے ہیں نہ بہار کے
موسیولیول بے انتہا، سلیس عبارت استعمال کرتے ہیں۔ جس کی پختگی اور روانی پڑھنے میں نظم کا سا لطف دیتی ہے۔ ایک فقرہ یا لفظ بھی ضرورت سے زیادہ یا کم نہیں ہوتا۔ مختلف چیزوں کے بیان میں تناسب کی سمجھ بے حد تیز ہے۔ چنانچہ ان کی ہر مکمل...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books