aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تعاقب"
یوں ہے کہ تعاقب میں ہے آسائش دنیایوں ہے کہ محبت سے مکر جائیں گے اک دن
ایک سایہ مرے تعاقب میںایک آواز ڈھونڈتی ہے مجھے
یہ روشنی کے تعاقب میں بھاگتا ہوا دنجو تھک گیا ہے تو اب اس کو مختصر کر دے
چلتے ہوئے بادل کے سائے کے تعاقب میںیہ تشنہ لبی مجھ کو صحراؤں میں لے آئی
دکھ تو ہر وقت تعاقب میں رہا کرتے ہیںیوں پناہوں میں کہاں تک کوئی رہ سکتا ہے
तआ'क़ुबتعاقب
following, pursuit, chase
पीछा करना
ابن بطوطہ کے تعاقب میں
ابن انشا
نثر
ست رنگے پرندے کے تعاقب میں
رشید امجد
افسانہ
ماضی کے تعاقب میں
یونس احمر
آخری تعاقب
مرتضیٰ ساحل تسلیمی
طور خم سے کوہ قاف تک
امیر حمزہ
سفر نامہ
پرچھائیوں کے تعاقب میں
فاروق راہب
خوشبو کے تعاقب میں
عارف انصاری
سورج میرے تعاقب میں
ہیرا نند سوزؔ
مجموعہ
تعاقب
سیدہ نسیم چشتی
ناول
ممتاز عالم
مجھ سے پہلے کے دناب بہت یاد آنے لگے ہیں تمہیں
تعاقب میں کبھی گم تتلیوں کے سونی راہوں میںکبھی ننھے پرندوں کی نہفتہ خواب گاہوں میں
جبرا بھونکتا رہا۔ اس کے پاس نہ آیا۔جانوروں کے چرنے کی آواز چرچر سنائی دینے لگی۔ ہلکو اب اپنے کو فریب نہ دے سکا مگر اسے اس وقت اپنی جگہ سے ہلنا زہر معلوم ہوتا تھا۔ کیسا گرمایا ہوا مزے سے بیٹھا ہوا تھا۔ اس جاڑے پالے میں کھیت میں جانا جانوروں کو بھگانا ان کا تعاقب کرنا اسے پہاڑ معلوم ہوتا تھا۔ اپنی جگہ سے نہ ہلا۔ بیٹھے بیٹھے جانوروں کو بھگانے کے لیے چلانے لگا۔ لہو لہو، ہو۔ ہو۔ ہاہا۔
تتلی کے تعاقب میں کوئی پھول سا بچہایسا ہی کوئی خواب ہمارا بھی کبھی تھا
کہ اب تعاقب میں رات بھی آئےتو یہ آنکھیں نہیں بجھیں گی
دونوں دوست جان ہتھیلیوں پر لے کر آگے بڑھے سانڈ کو کبھی منظّم دشمن سے لڑنے کا اتفاق نہ ہوا تھا۔ وہ انفرادی جنگ کا عادی تھا جوں ہی ہیرا پرجھپٹتا موتی نے پیچھے سے ہلّہ بول دیا۔ سانڈ اس کی طرف مڑا تو ہیرا نے دھکیلنا شروع کیا۔ سانڈ چاہتا تھا ایک ایک کرکے دونوں کر گرالے۔ پھر یہ بھی استاد تھے اسے یہ موقعہ ہی نہ دیتے تھے۔ ایک مرتبہ سانڈ جھلّا کر ہیرا کو ...
گزرتا وقت مرا غم گسار کیا ہوگایہ خود تعاقب شام و سحر میں رہتا ہے
ہاں اس کے تعاقب سے مرے دل میں ہے انکاروہ شخص کسی کو نہ ملے گا نہ ملا ہے
نہ روشنی کوئی آتی مرے تعاقب میںجو اپنے آپ کو میں نے بجھا دیا ہوتا
یہ بے حسی تو مری ضد تھی میرے اجزا سےکہ مجھ میں اپنے تعاقب کا ڈر نہ رہ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books