aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تقطیع"
بزم میں اہل سخن تقطیع فرماتے رہےاور ہم نے اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر دیا
آنسو پونچھ کر اور دل کو مضبوط کرکے میز کے سامنے آبیٹھے، دانت بھینچ لئے، نکٹائی کھول دی، آستینیں چڑھا لیں، لیکن کچھ سمجھ میں نہ آيا کہ کریں کیا؟ سامنے سرخ، سبز، زرد سبھی قسم کی کتابوں کا انبار لگا تھا۔ اب ان میں سے کون سی پڑھیں؟ فیصلہ...
غالب، تفتہ تمہیں شعر کہتے اتنی مدت ہوگئی اور اب تک تقطیع کرنا بھی نہ آیا۔ میاں غور کرو، بعد غور کے اس ناموزونی کا خود اقرار کروگے۔ تفتہ، قبلہ ایک شعر اور ہے۔...
مولوی صاحب نے کہا دیکھو، اپنے وعدے سے پھر نہ جانا! انہوں نے کہا، جی نہیں۔ مولوی صاحب نے کہا، اچھا تو میری صلاح یہ ہے کہ کل سے تم میرے ہاں نہ آنا۔ یہ سن کر وہ بچارے کچھ پژمردہ سے ہو گئے۔ مولوی صاحب نے کہا، بھئی رضا!...
تیسری خصوصیت کا تو آسانی سے قصہ پاک کیا جا سکتا ہے۔ کوئی مصرع جس کی تقطیع بالکل نہ ہو سکے، وہ کیسا مصرع ہوگا، میں اس کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔۔ کسی نہ کسی سادہ آسان سی بحرکا بھوت ’’آزاد ترین‘‘ نظم کے بھی پردوں کے پیچھے...
اپنی غزل یا شعر کی بحر جانچیں
तक़्तीअ'تقطیع
diacritical marks on text
टुकड़े-टुकड़े करना, पुस्तक की लम्बाई-चौड़ाई, पद्य के किसी चरण के अक्षरों को गणों की मात्राओं के मुकाबले में रखकर यह देखना कि अमुक पद शुद्ध है या नहीं, किसी वस्तु को टुकड़ों में बाँटना।।
عروض
سید کلیم اللہ حسینی
علم عروض / عروض
عروض تقطیع تال
رمضان شکور
تشریح عملی
حکیم نذیرالدین احمد
وہابیہ کی تقیہ بازی
مولوی محمد مصطفیٰ رضا خاں
قول فیصل
رضا علی عابدی
رد تقیہ
نامعلوم مصنف
اسلامیات
تقیہ
سید علی نقی
ایسے نہیں مانوں گا میں ہستی کا توازنتقطیع کیا جائے یہ مصرعہ مرے آگے
اس پر طرہ یہ کہ باے قسم کو بھی فارسی حرف بنا دیا۔ خدا معلوم’’باللہ‘‘ اور’’برب کعبہ‘‘ کی’’ب‘‘ فارسی کب سے ہو گئی! اگر لکھنے ہی کا شوق تھا تو لکھ دیتے کہ بہت سے الفاظ میں فارسی ’’با‘‘ یا’’بہ‘‘ کی جگہ محض ’’ب‘‘ اردو فارسی میں آئی ہے ؛...
دل کا جانا ٹھہر گیا ہے، صبح گیا شام گیا اور کہا آپ بموجب اپنی کتابوں کے کہیں گے کہ خیال کی ’ی‘ کو ظاہر کرو اور پھر یہ کہیں گے کہ ’ی‘ تقطیع میں گرتی ہے۔ مگریہاں اس کے سوا جواب نہیں کہ محاورہ یہی ہے۔‘‘...
بہرحال، میر کو دل کے اجڑنے کا رنج نہیں، معشوق کے شرمندہ ہونے کا خوف ہے اور فراق صاحب کو اپنے اجڑنے کا غم ہے۔ پھر فراق صاحب کی لفظی لغزشیں دیکھیے۔ محل’’سنو ہو‘‘ کاتھا، لیکن قافیہ حارج تھا، اس لیے ’’دیکھو‘ کا نامناسب لفظ رکھ دیا جس میں دھمکی...
اس وقت بالکل یاد نہیں کہ مسعود حسن رضوی ادیب کا نام پہلی بار کب سنا تھا۔ یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ حالی اور محمد حسین آزاد کی طرح مسعود حسن رضوی ادیب کا نام بھی میرے ذہن میں اس وقت سے محفوظ ہے جب میں نے اپنے گھر...
ہمزہ کے سلسلے میں یہ مناسب ہے کہ جس لفظ میں دو مصوتے (حرف علت یا حرکات) ساتھ ساتھ آئیں اور اپنی اپنی پوری آوازیں تو ہمزہ لکھا جائے۔ مثلاً کوئی، لکھنؤ۔ اگر عربی کے الفاظ کے آخر میں اصلاً ہمزہ ہے مگر اردو میں الف سے بولے جاتے ہیں...
شمس الرحمن فاروقی ہمارے عہد کے سب سے ممتاز ناقد ہیں۔ ان کی تنقید اصطلاحوں کی اسیر نہیں وہ مشرقی اصول نقد اورشعریات سے بھی عالمانہ واقفیت رکھتے ہیں اور مغربی ادب، خصوصاً مغرب کے جدید ترین رجحانات سے بھی باخبر رہتے ہیں۔ ان کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ...
اس میں شک نہیں کہ اردو داستان پر فاروقی نے ان تین جلدوں میں بہت مفصل لکھا ہے۔ اور میں ان کاتعارف کراچکا ہوں اور یہ بھی کہہ چکا ہوں کہ اگر چوتھی جلد آگئی تو یقین ہے کہ وہ تنقیدی قدروقیمت کے تعین کے لحاظ سے سب سے زیادہ...
حرف ساکت بن گیا تقطیع سے خارج ہوااس غزل کی بزم سے مجھ کو نہاں ہونا ہی تھا
کچھ غم ہجر بھی فراق کچھ غم جاوداں نہ تھا دوسرے مصرعہ میں فراق کا (ق) تقطیع سے گرتا ہے لیکن شعر اپنے مفہوم کے لحاظ سے بہت بلند ہے۔ فراق نے بعض غزلیں ایسی لکھی ہیں جو شروع سے اخیر تک مرصع ہیں۔ مثلاً ایک غزل ملاحظہ ہو۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books