aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تلون"
تلوک چند محروم
1887 - 1966
شاعر
تلوک چند کوثر
منشی تلوک چند
مصنف
کتاب خانہ منوچری تلفن، تہران
ناشر
ڈاکٹر ہرونش ترون
مدیر
یہ خوش اعتقادی کا رنگ بھی بدلا۔تلون نشہ کی خاصیت ہے۔ یاس اور غم کا دورہ ہوا۔ مادھو بولا، ’’مگر داد ابیچاری نے جندگی میں بڑا دکھ بھوگا۔ مری بھی کتنا دکھ جھیل کر۔‘‘ وہ اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ کر رونے لگا۔ گھیسو نے سمجھایا، ’’کیوں روتا ہے بیٹا!...
کل جو تھا آج وہ مزاج نہیںاس تلون کا کچھ علاج نہیں
کیا کہئے اس طرح کے تلون مزاج کووعدے کا ہے یہ حال ادھر ہاں ادھر نہیں
سو گندھی کو اپنے جسم میں سب سے زیادہ اپنا سینہ پسند تھا۔ ایک بار جمنا نے اس سے کہا تھا، ’’نیچے سے ان بمب کے گولوں کو باندھ کے رکھا کر، انگیا پہنے گی تو ان کی سختائی ٹھیک رہے گی۔‘‘ سو گندھی یہ سن کر ہنس دی۔ ’’جمنا...
اشکوں سے کہیں مٹتا ہے احساس تلونپانی میں جو گھل جائے وہ پارا نہیں ہوتا
بچوں کی دنیا
نظم
بہار طفلی
گنج معانی
مجموعہ
زینت اللہ جاوید
شاعری تنقید
رباعیات
رباعیات محروم
رباعی
شعلۂ نوا
کاروان وطن
مجموعہ کلام محروم
رام لعل نابھوی
مونوگراف
جگن ناتھ آزاد
اردو ورثہ انتخاب کلام
انتخاب کلام تلوک چند محروم
انتخاب
اگر سچ ہے حسینوں میں تلونتو ہے امید وصل ان کی نہیں سے
وقعت عشق کہاں جب یہ تلون ہو وہاںکبھی راضی کبھی عاشق سے خفا ہو جانا
علم ہے انساں کی تہذیب و تمدن کے لئےیہ نہیں انسانی قدروں کے تلون کے لئے
ان تلون مزاجیوں کا شکارکوئی میرے سوا نہ ہو جائے
کلیاں بے زار ہیں شبنم کے تلون سے مگرتو نے اس دیدۂ پر نم کو تو دیکھا ہوتا
وہ اس کی چند روزہ محبوباؤں سے بڑے پیار و محبت سے پیش آتی۔ ان کی خاطر تواضع کرتی۔ ان کی عصمت باختہ تلون مزاجیوں کو سر آنکھوں پر رکھتی اور ان کو اور اپنے خاوند کو ایسے موقع بہم پہنچاتی کہ اس کی موجودگی ان کے عیش و عشرت...
غضب تھا ان کا تلون کہ چار ہی دن میںنگاہ لطف نگاہ عتاب ہو کے رہی
لطف بیداد حیا غصہ تغافل شوخیرنگ کیا کیا نہ تلون نے ادا کے بدلے
صلاحو کو دودے پہلوان کی رفاقت سے بہت فائدے ہوئے۔ شہر کے دوسرے غنڈے جو صلاحو کے راستے میں رکاوٹیں پیدا کرنے کا موجب ہوسکتے تھے، دودے کی وجہ سے خاموش رہے۔ اسکول سے نکل کر صلاحو کالج میں داخل ہوا تو اس نے اور پر پرزے نکالے اور تھوڑے...
حسن کی شاہ تلون ادھر اک آفت جانواہمے دل کے ادھر تفرقہ پرواز جدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books