aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تمہید"
ماہنامہ تمہید، نظام آباد
ناشر
تمہید پبلی کیشنز، نظام آباد
سید تمجید حیدر تمجید
شاعر
چبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچہتمہیں راتب مہیا کیوں کریں ہم
تمہارا روٹھنا تمہید تھی افسانۂ غم کیزمانہ ہو گیا ہم سے مزاج دل نہیں ملتا
صاف آتا ہے نظر انجام ہر آغاز کازندگانی موت کی تمہید ہے میرے لیے
قریب آنے کی تمہید ایک یہ بھی رہیوہ پہلے پہلے ذرا فاصلے سے گزرے گا
آوارہ ہے پھر کوہ ندا پر جو بشارتتمہید مسرت ہے کہ طول شب غم ہے
वज़ाहती-तमहीदوَضاحَتی تَمہِید
وضاحت جو تمہید کے طور پر کی جائے ؛ تعارف کرانا
تاریخ ہندوستان کی تمہید
محمد مجیب
مقالات/مضامین
تمہید ایمان بآیات قرآن
امام احمد رضا خاں بریلوی
اسلامیات
تمہید تواریخ ہند
تاریخ
تمہید ادب
تمہیم البلاغت
سرور اکبرآبادی
زبان
تفسیرالمنار
تمہیں جانے کی جلدی تھی
ایوب خاور
مجموعہ
تمہیں پیار کرنے کو جی چاہتا ہے
افضل پیشاوری
006
عبدالقدیر مقدر
Jun 2013تمہید
گارسا دتاسی کے تمہیدی خطبے
گارساں دتاسی
لیکچر
تمہید
نامعلوم مصنف
فلسفہ تصوف
تمہید مثنوی قران السعیدین خسرو
سید حسن برنی
مثنوی تنقید
تمہید تقریر اول مسمیٰ بفوائد العلم
خطبات
تمہید تفسیر قرآن
محمد اصغر حسین
کلمۂ شکر کہ محبت نےہم کو تمہید خواب پر رکھا
ہماری سادگی تھی التفات ناز پر مرناترا آنا نہ تھا ظالم مگر تمہید جانے کی
’’جن قوموں نے اتفاق کی رسی کو مضبوط پکڑا۔ وہ اس وقت تہذیب کے نصف النہار پر ہیں۔ جنہوں نے نفاق اور پھوٹ کی طرف رجوع کیا، تاریخ نے ان کی طرف سے اپنی آنکھیں بند کرلی ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔‘‘ بچپن کے زمانے میں کسی درسی کتاب میں ’’سنا ہے...
ان کا آنا فرشتہ موت کا آنا ہے۔ مگر مجھے یقین ہے کہ حضرت عزرائیل علیہ السلام روح قبض کرتے وقت اتنی ڈانٹ ڈپٹ نہیں کرتے ہوں گے۔ زکام انہیں نمونیہ کا پیش خیمہ دکھائی دیتا ہے او رخسرہ میں ٹائیفائڈ کے آثار نظر آتے ہیں۔ ان کی عادت ہے...
جانے کیوں تجھ سے دل زار کو اتنی ہے لگنکیسی کیسی نہ تمناؤں کی تمہید ہے تو
ہم اکٹھے ہی پیدا ہوئے اور خیال ہے کہ اکٹھے ہی مریں گے لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ سعادت حسن مر جائے اور منٹو نہ مرے اور ہمیشہ مجھے یہ اندیشہ بہت دکھ دیتا ہے۔ اس لیے کہ میں نے اس کے ساتھ اپنی دوستی نباہنے میں کوئی...
(۲) بلکہ کسی کا تیر کھاؤ یا کسی کے شکار ہو تب تم واقعی کسی قابل بن سکوگے۔ (۳) بلکہ کسی کا تیر کھاؤ یا کسی کے شکار ہو تب تمہیں خبر لگے گی کہ زندگی کیا ہے۔...
دور آفاق پہ لہرائی کوئی نور کی لہرآنکھ سے دور کسی صبح کی تمہید لیے
میں آپ کی خوشی سر آنکھوں پر حضور! لیکن اس تمہید سے میرا مقصد آپ سے یہ دریافت کرنا ہے کہ آپ کی اپنی نظر میں آپ کے چند ایسے منتخب اردو اشعار کون سے ہیں جو آپ کے شاعرانہ کمال کی پوری نمائندگی کرتے ہیں۔ غالب فارسی بیں تا...
کرسی پر بیٹھتے وقت میں غور سے سلیم کے چہرے کی طرف دیکھ رہا تھا۔ وہ مجھے اس طرح گھورتے دیکھ کر سخت متعجب ہوا۔ وہ کہنے لگا،’’شاید میں سلیم نہیں ہوں۔‘‘ آواز میں کس قدر درد تھا۔ گو یہ جملہ آپ کی نظروں میں بالکل سادہ معلوم ہو مگر...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books