aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تنک"
ضیاء المصطفیٰ ترک
born.1976
شاعر
تلک راج پارس
بال گنگا دھر تلک جی مہاراج
مصنف
طلعت عرفانی
بہادر ترک
تلک راج بے نام
ترک علی شاہ
لوکمانیہ بھگوان تلک
میرزا محمد تنکا نبی
مطبع تلک سٹیم پریس، لاہور
ناشر
تلک اسٹیم پریس
ہر کوئی مست مئے ذوق تن آسانی ہےتم مسلماں ہو یہ انداز مسلمانی ہے
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
شام ہی سے دکان دید ہے بندنہیں نقصان تک دکان میں کیا
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
افسانہ نگار کے لیے یہ چند اشارے مرزاغالب کی رومانی زندگی کا نقشہ تیار کرنے میں کافی مدد دے سکتے ہیں۔ رومان کی پرانی مثلث تو ’’ستم پیشہ ڈومنی‘‘ اور ’’کوتوال دشمن تھا‘‘ کے مختصر الفاظ نے ہی مکمل کردیے ہیں۔ ستم پیشہ ڈومنی سے مرزا غالب کی ملاقات کیسے...
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ایسی ممنوعہ کتابیں جو نام نہاد سماجی اخلاقیات یا موجودہ حکومتی نظام کی سیاسی دھاندلیوں، معاشی بدعنوانیوں یا سماجی استحصال کو بے نقاب کرنے والی، للکارنے والی اور اس کے خلاف بغاوت پر ابھارنے والی تحریریں اکثر پابندیوں کی زد میں آتی رہیں ہیں، جنہیں غیر قانونی قرار دیا گیا، جن پر باقاعدہ مقدمہ بازی ہوئی اور کئی ادیبوں کو جیل تک جانا پڑا۔ ریختہ ایسی کتابوں کی فہرست قارئین کے لئے پیش کرتا ہے۔
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
तनिकتنک
just
तुनकتنک
thin, slender, delicate
तुनुकتنک
weak, mean, delicate, thin
ترجمہ تزک بابری اردو
ظہیر الدین بابر
تاریخ
اردو ادب کی تاریخ
تبسم کاشمیری
ارسطو سے ایلیٹ تک
جمیل جالبی
تنقید
پارلیمنٹ سے بازار حسن تک
ظہیر احمد بابر
سیاسی
جدید اردو غزل
ڈاکٹر راحت بدر
شاعری تنقید
اردو میں نظم معرا اور آزاد نظم
حنیف کیفی
نظم تنقید
اپنا گریباں چاک
جاوید اقبال
خود نوشت
جدید نظم: حالی سے میرا جی تک
کوثر مظہری
نظم
ترقی پسند تحریک اور اردو افسانہ
ڈاکٹر صادق
ادبی تحریکیں
اردو مرثیے کا ارتقاء
مسیح الزماں
مرثیہ تنقید
پریم چند کے منتخب افسانے
پریم چند
نصابی کتاب
مسجد سے مے خانے تک
عامر عثمانی
مضامین
ولی سے اقبال تک
سید عبداللہ
عجائبات فرنگ
یوسف خاں کمبل پوش
سفر نامہ
موسیٰ سے مارکس تک
سید سبط حسن
ابر نیساں یہ تنک بخشیٔ شبنم کب تکمیرے کہسار کے لالے ہیں تہی جام ابھی
چنانچہ پربھات پھیری نکالتے ہوئے جب سندر لال بابو، اس کا ساتھی رسالو اور نیکی رام وغیرہ مل کر گاتے۔ ’’ہتھ لائیاں کمھلاں نی لاجونتی دے بوٹے۔‘‘ تو سندر لال کی آواز ایک دم بند ہوجاتی اور وہ خاموشی کے ساتھ چلتے چلتے لاجونتی کی بابت سوچتا۔ جانے وہ کہاں...
یہ اہل بزم تنک حوصلہ سہی پھر بھیذرا فسانۂ دل ابتدا کرو اس سے
تاکہ طعنہ نہ ملے ہم کو تنک ظرفی کاہم قدح سامنے اغیار کے رکھ دیتے ہیں
’’داؤجی کے بچے‘‘ میں نے اونگھتے ہوئے کہا، ’’آدھی آدھی رات کو تنگ کرتے ہو، دفع ہو جاؤ۔۔۔میں نہیں۔۔۔میں نہیں آپ کے گھر رہتا۔ میں نہیں پڑھتا۔۔۔داؤ جی کے بچے۔۔۔کتے!‘‘ اور میں رونے لگا۔ داؤجی نے چمکار کر کہا، ’’اگر پڑھے گا نہیں تو پاس کیسے ہو گا! پاس نہیں...
اے نالہ صد افسوس جواں مرنے پہ تیرےپایا نہ تنک دیکھنے تیں روئے اثر بھی
آنندی ایک بڑے اونچےخاندان کی لڑکی تھی۔ اس کے باپ ایک چھوٹی سی ریاست کے تعلقہ دار تھے۔ عالیشان محل، ایک ہاتھی، تین گھوڑے۔ پانچ وردی پوش سپاہی۔ فٹن ،بہلیاں، شکاری کتے، باز، بحری، شکرے، جرے، فرش فروش شیشہ آلات، آنریری مجسٹریٹی اور قرض جو ایک معزز تعلقہ دار کے...
وہ تو کل دیر تلک دیکھتا ایدھر کو رہاہم سے ہی حال تباہ اپنا دکھایا نہ گیا
’’ہوں بتاؤ تو بھلا۔‘‘ اماں نے پوچھا۔ بدو نے آنکھیں اٹھا کر چاروں طرف دیکھا جیسے کچھ ڈھونڈ رہا ہو۔ پھر اس کی نگاہ چولہے پر آ کر رکی، چولہے میں اوپلے کا ایک جلا ہوا ٹکڑا پڑا تھا۔ بدو نے اس کی طرف اشارہ کیا اور بولا، ’’ایسی!‘‘ اس...
جب تک کہ نہ دیکھا تھا قد یار کا عالممیں معتقد فتنۂ محشر نہ ہوا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books