aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جفاؤں"
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
ارے او جفاؤں پہ چپ رہنے والوخموشی جفاؤں کی تائید بھی ہے
حسن نے اپنی جفاؤں پہ بہائے آنسوعشق کو اپنی شکایات پہ رونا آیا
ظلموں کی جفاؤں کی آہوں کی کراہوں کیہیں غم سے حزیں لے چل!
اس شہر بے وفا میں جفاؤں کے بعد بھیارپتؔ وفا کے پھول کھلاتا رہا ہوں میں
میں گھر جاؤں تو کیسے؟
محمد شفیع الدین نیر
افسانہ
جاؤں تو کہاں جاؤں
وشنوپد سیٹھی
نظم
قربان جاؤں
رضیہ بٹ
ناول
گھر جفاؤں سے جن کی چھوٹا تھادل سے رشتہ نہ ان کا ٹوٹا تھا
لطف آنے لگا جفاؤں میںوہ کہیں مہرباں نہ ہو جائے
جفاؤں کے گلے تم سے خدا جانے بہت سے ہیںمگر محشر کا دن ہے اپنے بیگانے بہت سے ہیں
قائم ہے اب بھی میری وفاؤں کا سلسلہاک سلسلہ ہے ان کی جفاؤں کا سلسلہ
میں جفاؤں کا نہ کرتا یوں گلہآج تیری ناخوشی درکار ہے
جفاؤں نے ہزاروں رنگ بدلےوفا اپنی جگہ پر آج بھی ہے
تم نہ توبہ کرو جفاؤں سےہم وفاؤں سے توبہ کرتے ہیں
وہ مجھ کو بھول چکا اب یقین ہے ورنہوفا نہیں تو جفاؤں کا سلسلہ رکھتا
آپ ہی اپنی جفاؤں پہ پشیمان ہیں وہان کو محجوب زیادہ دل ناشاد نہ کر
حالات کی بھیگی رات بھی ہے جذبات کا تیز الاؤ بھیمیں کون سی آگ میں جل جاؤں اے نکتہ ورو سمجھاؤ بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books