aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خستہ_سامانی"
خستہ سامانی ہماری دیکھنےلوگ آتے تھے مگر آئے نہیں
نہ دیکھ کہنیوں پہ اس کی خستہ سامانیپہن چکے ہیں اسے ترک اور ایرانی
میں نہیں ہارا تو میرے حوصلے کی داد دےاک نیا عزم سفر اس خستہ سامانی میں ہے
اشک حسرت سوز غم درد محبت داغ دلکیا نہیں سب کچھ ہے تیرے خستہ سامانوں کے پاس
پٹنہ مستقبل کا شہر ہے۔۔۔! مہاتما بدھ جیسے عرفانی وجود نے یہ پیش گوئی کی تھی تو یقینا صحیح ہوگی۔ اس شہر کا طبعی وجود اگر معدوم ہو جائے تو ما بعد الطبیعاتی وجود بر قرار رہے گا۔ یہ شہر بنیادی طور پر اپنے اندر ایسے عناصر رکھتا ہے جن...
مرزا غالب نے لکھا ہے کہ انہیں شعروشاعری کا شوق اسی زمانہ سے ہوا جب سے کہ وہ ’’لہوولعب‘‘ اور ’’فسق وفجور‘‘ میں پڑ گئے، گویا یہ شوق ان کی شخصیت کے فروغ کی علامتوں میں سے ایک علامت تھی۔ ا ن کے ابتدائی کلام کے نمونے ہمارے سامنے ہوتے...
جہاں میں ہوںیہاں جب رات ہوتی ہے
دہقانوں کی یہ مختصر سی ٹولی اپنی بے سر و سامانی سے بے حس اپنی خستہ حالی میں مگر صابر و شا کر چلی جاتی تھی۔ جس چیز کی طرف تاکتے، تاکتے رہ جاتے اور پیچھے سے بار بار ہارن کی آواز ہونے پر بھی خبر نہ ہوتی تھی۔ محسن...
سناٹے کی ایک کہانی ہوتی ہےبھولی بصری یاد سہانی ہوتی ہے
کس برج میں فلک نے ستارے ملائے ہیںدست شب فراق میں سائے ہی سائے ہیں
ہجوم نالہ حیرت عاجز عرض یک افغاں ہےخموشی ریشۂ صد نیستاں سے خس بہ دنداں ہے
اسلم کسٹم میں نوکری کرتا تھا۔اس کی ڈیوٹی ایئر پورٹ پر تھی۔وہ مسافروں کا سامان چیک کرتا تھا تاکہ اس بات کا پتہ کرسکے کہ وہ مقررہ مقدار سے زیادہ سامان تو اپنے ساتھ نہیں لائے اور اگر لائے ہیں تو اس پر کسٹم ڈیوٹی دی ہے یا نہیں۔یہ کام...
”کا سماچار ہے ماسٹرجی! کہاں بم پھٹا کہاں آگ لگی۔ کتنے مرے کتنے گھائل ہوئے؟“ اپنے ڈیوڑھی پر بیٹھا بھولے روز ماسٹرجی سے یہی سوال کرتا۔ ”ای سسری مہنگائی او بےروجگاری کمر توڑ دیئے ہے۔“...
گلہ ہے کم نگہی کو میں کامگار نہیںہنوز ندرت کردار آشکار نہیں
وہیں سے جب کہ اشارہ ہو خود نمائی کاعجب کہ بندہ نہ دعویٰ کرے خدائی کا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books