aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خشونت"
خوشونت سنگھ
1915 - 2014
مصنف
گالی جھڑکی خشم و خشونت یہ تو سر دست اکثر ہیںلطف گیا احسان گیا انعام گیا اکرام گیا
جب مسلمان بھاگے تو ان کے گھر لٹنے شروع ہو گئے۔ شاید ہی کوئی شریف آدمی رہا ہو جس نے اس لوٹ میں حصہ نہ لیا ہو۔ آزادی کے تیسرے دن کی بات ہے میں اپنی گائے کو گلی کے باہر نل پر پانی پلانے لے جا رہا تھا۔ بالٹی...
حسرت کے کلام اور ان کے معاصرین بلکہ میں تو کہوں گا کسی بھی اور غزل گو کا کلام پڑھ کر ہم یہ بات صرف حسرت کے متعلق کہہ سکتے ہیں ’’کیا خوب آدمی تھا۔‘‘ اس شخص نے اپنے قلم سے ایسا پھاگ کھیلا ہے کہ ’’ہولی ہے‘‘ کی آوازیں...
’’تم میرے پاس ایک بار روزآجایا کرو بس اور میں کچھ نہیں چاہتی۔‘‘ دفعتاً موہن کے گھر کا دروازہ کھلا۔ شاید بوٹی آرہی ہے۔ روپا سرک گئی۔ موہن بھیگی بلّی بن گیا۔ موہن دوسرے دن سو کر اٹھا تو اس کے دل میں مسرّت کا دریامو جزن تھا۔ اس کی...
جاتی نہیں اٹھائی اپنے پہ یہ خشونتاب رہ گیا ہے آنا میرا کبھو کبھو کا
ख़ुशुनतخشونت
roughness, hardness, rigidness, animosity
खुरदरापन, खुरखुरापन, अक्खड़पन, रूखापन, बदमिज़ाजी।।
پاکستان ایکسپریس
ناول
بھارت کا خاتمہ
سچ محبت اور ذرا سا کینہ
خود نوشت
اس کے باوصف وہ سب کے لیے ایک FATHER FIGURE کی حیثیت رکھتا تھا۔ اپنے قدوقامت سے بڑا لگتا تھا۔ اور اس کی باتیں بھی۔ خشونت و سرزنش میں ایک ادائے دلنوازی و دلداری ضرور تھی۔ آم اگر پہلے ترش نہ ہو تو پھر کبھی میٹھا نہیں ہوسکتا۔ سرداری و...
یاسؔ ان لوگوں میں سے ہیں جن کے کلام کی رہنمائی میں غزل کی ایک بالکل نئی نسل پیدا ہو سکتی ہے جو اس قابل ہوکہ زندگی کے نئے میلانات اور نئے مطالبات سے عہدہ بر آ ہو سکے۔ لیکن ہم کو یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ یاسؔ...
فرود آیا اس جا یہ انبوہ بھیزمیں اونچی نیچی خشونت بہت
انسپکٹر کے چہرے پر اور ابھی خشونت آ گئی۔ وہ اس کو بڑی تیکھی نظروں سے گھورنے لگا اور اسی وقت آ بنوسی جسم والے نیل کنٹھ نے اندھیرے میں سے نکل کر اس کے سر پر ’’آہنی راڈ‘‘ اٹھا کر زور سے دے مارا۔ انسپکٹر نے دبی ہوئی کراہ...
اگر کوئی کسان اپنے لڑکے یا لڑکی کے لیے جس پر بلوغ قانونی کاشبہ ہو سکے آدھا ٹکٹ مانگتا تھا تو وہ نہایت خشونت سے اور اس سراغ رس کا منہ بناکر جو کسی مشتبہ آدمی سے جرح کرتا ہے، اس لڑکے یا لڑکی کو اپنے پاس بلاتا، اس کے...
لہٰذا اس سلسلے میں کوئی حتمی قاعدہ نہیں ہو سکتا۔ بنیادی بات یہ ہے کہ مترجم دونوں زبانوں (یعنی اصل زبان اور ترجمے والی زبان) کے آہنگ کو جتنی خوبی سے سن سکےگا، اتنا ہی عمدہ ترجمہ وہ کر سکےگا۔ خلاق مترجم کی صفت یہ ہے کہ جس زبان سے...
’’ہاں۔ وہ تم سے محبت کرتا ہے۔‘‘ اس کے چہرے پر ایک رنگ سا دوڑ گیا اور آنکھوں میں بے انتہا نرمی اور لطافت آگئی۔ جیسے کسی نے جادو کے زور سے اس کی وحشت اور خشونت کو بدل دیا اور وہ بے انتہا حسین ہو گئی۔ سمندر کی موجیں...
تازہ مالٹوں کا سرخ رس، چرائیتے کی طرح اس کا حلق کڑوا کر گیا۔ بےساختگی میں خوف زدہ ہوکر اس کی نگاہ سامنے لمبی دیوار پر آویزاں اس سورما پر پڑی جس کی بڑی بڑی مونچھیں، آنکھوں سے ٹپکتی خشونت اور ایک رعونت بھرا چہرہ سنہرے قیمتی فریم کے شکنجے...
ہاں تو میرے کلاس فیلو عشرت نے خلیق انجم کے لیے لفظ حرامی کا جو استعمال کیا اس کے تعلق سے میرے نزدیک کسی مخرّبِ اخلاق رویے کی عدم موجودگی کے باوجود کسی کو حرامی کہنے کی نفسیات یہی ہے کہ یہ شخص ہم سے آگے کیوں نکلا جارہا ہے۔...
فراق: بالکل بجا آپ نے فرمایا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ شاید ان کا ارادہ تو کوئی برا نہیں ہے لیکن ان کے مزاج میں ایک سختی ہے، ایک خشونت ہے مگر بہ حیثیت انسان کے وہ آپ کے لیے جان دے سکتے یں لیکن مزاج براہ راست عمل...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books